-
عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت؛ شیخ نعیم قاسم
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت ہے۔
-
فلسطینی کاز: یوم القدس کے عالمی اثرات
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/29
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/29
-
فلسطین کا مقصد کبھی فراموش نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا مقصد کبھی فراموش نہیں ہوسکتا۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں نکالی گئیں عظیم الشان ریلیاں
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو تہران سمیت ایران کے زیادہ تر علاقوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں کروڑوں کی تعداد میں روزے دار ایرانی مسلمانوں نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا
-
ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام عالمی یوم القدس (27)
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/28
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/28
-
پورے ایران کی فضا اسرائیل مردہ باد اورامریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰تہران اور ایران کے دیگر شہروں اور قصبوں میں بیک وقت "علی العھد یا قدس" کے نعرے کے ساتھ عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئيں جن کے دوران دہشت گرد اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرنے کے لیے روزہ دار لوگوں کا امڈتا ہوا سیلاب نظر آیا۔
-
عالمی یوم القدس - خصوصی پروگرام (5)
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/28
-
عالمی یوم القدس - خصوصی پروگرام (4)
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/28