SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

    گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ خطے میں بدامنی اور معمول کی تجارتی سرگرمیوں میں خلل کا بنیادی سبب ہے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف اور عراقی صدر کے درمیان اہم ملاقات

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف اور عراقی صدر کے درمیان اہم ملاقات

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے بغداد میں عراقی صدر سے اہم ملاقات کی ہے۔

  • علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

    علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی تغیرات میں ایران اور عراق کے تعلقات کی بنیادی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

    عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ مسرور بارزانی کے دفتر پر ڈرون حملے کو بہت مشکوک قرار دیا ہے۔

  • صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے  پیر 17 اگست کی رات ایکس پر ایک پیغام میں، صبر، یک جہتی اور امید کو بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید قرار دیا ہے۔

  • ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو

    ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱

    ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲

     عراق کے ایک مرجع دین  نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے  کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے

  • اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸

    اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے کہا ہے کہ ہم ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

  • اربعینِ حسینی: عراق، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں عشقِ حسینؑ کا بے مثال مظاہرہ، کروڑوں عزاداروں نے عقیدت کے چراغ روشن کر دئے

    اربعینِ حسینی: عراق، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں عشقِ حسینؑ کا بے مثال مظاہرہ، کروڑوں عزاداروں نے عقیدت کے چراغ روشن کر دئے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے چہلم (اربعینِ حسینی) کے موقع پر عراق سمیت ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ عظیم الشان مجالسِ عزا، جلوس اور ماتمی اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں کروڑوں عاشقانِ اہل بیتؑ نے شرکت کرکے نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۴ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS