SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غرق

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500  سے زائد کنٹینر موجود تھے۔

  • جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک

    جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶

    اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے اتوار 11 اکتوبر کو بتایا کہ 8 اور 9 اکتوبر کی رات جبوتی کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 109 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔

  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۹

    پاناما کے پرچم والا ایک مال بردار جہاز حادثاتی طور پر اوڈیشہ کے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب گیا۔ یہ حادثہ ساحل سے تقریباً 240 ناٹیکل میل دور پیش آیا۔

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

    بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں سعودی حکومت کے ایک جنگی جہاز اور چار کشتیوں کے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • تیونس: کشتی ڈوبنے سے 20 تارکین وطن ہلاک

    تیونس: کشتی ڈوبنے سے 20 تارکین وطن ہلاک

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴

    تیونس میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 20 تاریک وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • یمنیوں کا میزائل نشانے پر لگ گیا، خلیج عدن میں برطانیہ کا تجارتی جہاز ڈوب گیا

    یمنیوں کا میزائل نشانے پر لگ گیا، خلیج عدن میں برطانیہ کا تجارتی جہاز ڈوب گیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵

    برطانیہ کی ایمبری بحری سیکیورٹی کمپنی نے آج صبح خلیج عدن میں ایک تجارتی جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔

  •  بہتر زندگی کا خواب دیکھنے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک

    بہتر زندگی کا خواب دیکھنے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹

    یمن کے قریب ساحل کے پاس افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

  • اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے 30 افراد ڈوب گئے(ویڈیو)

    اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے 30 افراد ڈوب گئے(ویڈیو)

    Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹

    اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے خاتون اور ان کے شیر خوار بچے سمیت 30 افراد ڈوب گئے۔

  • ٹائیٹن آبدوز میں موجود تمام افراد کی ہلاکت کا اعلان

    ٹائیٹن آبدوز میں موجود تمام افراد کی ہلاکت کا اعلان

    Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰

    امریکہ کے ساحلی گارڈ حکام نے اعلان کیا ہے کہ ٹائیٹینک بحری جہاز کے ملبے کے پاس ٹائیٹن آبدوز کے بیرونی حصے کے ملنے والے ملبے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ اس سیاحتی آبدوز میں موجود پانچوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

  • 500 مہاجروں کو لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ

    500 مہاجروں کو لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹

    پانچ سو غیرقانونی مہاجروں کو یورپ لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۹ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS