-
ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰فوربس جریدے نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ کے اخراجات نے امریکہ کو خطرے سے دوچار کردیا ہے اور یہ اخراجات برسوں تک حتیٰ کہ کئی دہائیوں تک واشنگٹن کو چکانے پڑیں گے۔
-
انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸انڈونیشیا میں اناک کراکاٹوا آتش فشاں نے ہفتے اور اتوار کو شدید دھماکوں کے ساتھ دوبارہ اپنی خطرناک سرگرمی کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں راکھ کا ایک بڑا بادل فضا میں بلند ہو کر تقریباً 50 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔
-
نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 1295 ہوگئی، 5 ہزار سے زیادہ افراد ہنوز لاپتہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹نیپال میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1295 ہو گئی ہے، جبکہ پانچ ہزار سے زائد افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
نیپال: خوفناک سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵نیپال میں بدھ کے روز آنے والے خوفناک سیلاب کے بعد ریسکیو آپریشن آج چھٹے دن بھی جاری ہے جبکہ ہلاک شدگان اور لاپتہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ ہیں اور تقریباً 400 دیگر نیپال تبت سرحد پر سیلاب کے بعد چین کی طرف پھنسے ہوئے ہیں۔
-
نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹نیپال میں تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے اور 2 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
-
ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ایران نے نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہونے والی سینکڑوں اموات پر اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 469 ہو گئی ہے اور 900 افراد اب بھی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔
-
نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، اب تک 175 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 750 افراد لاپتہ ہیں۔
-
کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹کولمبیا میں 10 اگست کو آئے 7 اعشاریہ 4 شدت والے زلزلے سے بھاری تباہی ہوئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 570 بائی گئی ہے۔