-
پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶پاکستانی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزات خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک امید کرتا ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے۔
-
امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو تین جنگوں میں شکست ہوچکی ہے۔
-
لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷لبنان میں امریکی سفیر نے روم میں جاری مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالات نے صیہونی حکومت اور لبنان کے مذاکرات کو متاثر کردیا ہے۔
-
الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶الجزائر کے شمال مشرق میں شدید جنگل کی آگ نے تباہی مچا دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق آگ کی زد میں آنے کی وجہ سے 12 افراد کی موت ہو گئی ہے۔
-
سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳عمان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں تعاون کرنے والوں کے خلاف اقدام کیا جائے گا اور محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا۔
-
پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں۔
-
غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی قصبوں اور شہروں پر مسلسل حملے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے، عالمی برادری سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷صیہونی ذرائع کے مطابق، لیکود پارٹی میں جس کی قیادت نتن یاہو کر رہے ہیں، استعفوں کی لہر زور پکڑ رہی ہے۔