SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ممبئی

  • ٹائیگر شروف پر حملہ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی، کہا

    ٹائیگر شروف پر حملہ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی، کہا "جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اُسے مار دیں گے۔"

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶

    بالیووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ذمہ داری لارینس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اسے مار دیں گے۔

  • ٹائیگر شراف پر مبینہ حملہ، ممبئی میں فائرنگ کی خبر سے سنسنی پھیل گئی

    ٹائیگر شراف پر مبینہ حملہ، ممبئی میں فائرنگ کی خبر سے سنسنی پھیل گئی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳

    ممبئی کے جوہو علاقے میں ٹائیگر شراف پر فائرنگ کے واقعے میں اداکار محفوظ رہے، جبکہ دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا اور جانچ کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں

  • دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا

    دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کانگریس کی طلبہ تنظیم ’این ایس یو آئی‘ کے ان کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جنہیں پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد مبینہ طور پر بری طرح زد وکوب کیا۔ 

  • ہندوستان: گیانیش کمار کے خلاف مظاہرے میں شرکت، بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس

    ہندوستان: گیانیش کمار کے خلاف مظاہرے میں شرکت، بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶

    بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان کو ممبئی پولیس نے 28 اکتوبر تک ہندوستان چھوڑنے کا نوٹس دیا ہے۔

  • ہندوستان: ممبئی میں سی جے پی  کا احتجاج، شیواجی پارک میں گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    ہندوستان: ممبئی میں سی جے پی  کا احتجاج، شیواجی پارک میں گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے الیکشن کمیشن کے سربراہ گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے کی غرض سے ممبئی میں ہونے والے مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔

  • ہندوستان: ممبئی میں بھی چیف الیکشن کمشنرکے خلاف سی جے پی کے احتجاج کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی

    ہندوستان: ممبئی میں بھی چیف الیکشن کمشنرکے خلاف سی جے پی کے احتجاج کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں چیف الیکشن مکمشنرکے خلاف سی جے پی کے مجوزہ احتجاج کے پیش نظر جمعہ کو شیواجی پارک کے آس پاس سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

    ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶

    ہندوستان کی تحریک آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے ہوئے خطوط کا ایک مجموعہ ممبئی میں 17 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جو کسی ہندوستانی تاریخی دستاویز کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔

  • ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

    ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    ویتنام میں پیش آئے کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 15 ہندوستانی شہریوں کی لاشیں گزشتہ رات ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی پہنچ گئیں۔

  • ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

    ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵

    ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج منایا جا رہا ہے۔

    ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج منایا جا رہا ہے۔

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴

    ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج (جمعہ کے روز) مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۸ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS