-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 81 واں اجلاس 8 ستمبر کو شروع ہوگیا جس کا مرکزی موضوع ’’اعتماد کی بحالی، تبدیلی کا انتظام اور سب کے لیے نتائج دینے والی اقوام متحدہ‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات: مسلم لیگ ن نے سادہ اکثریت حاصل کرلی، رانا ثناء اللہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔
-
پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک پولیس چوکی پر خودکش حملہ آور نے 15 افراد کی جان لے لی۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کے لیے پولنگ مکمل ہوگئی۔
-
مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اسپین میں 60 ہزار مراکشی مہاجرین کے داخل ہوجانے کے بعد ملک کو بحرانی حالات کا سامنا ہے۔
-
ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اطلاعات کے مطابق ہزاروں مہاجرین مراکش سے سمندری اور زمینی راستے سے سرحد عبور کرکے اسپین میں داخل ہوگئے اور اس دوران 34 افراد کی موت واقع ہوگئی۔
-
پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کے خواب چکنا چور
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴پاکستان نے امریکہ منتقل کئے جانے کے منتظر ہزاروں افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
امریکہ: منیا پولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۳امریکہ کے منیاپولس شہر میں مظاہروں کے دوران سرحدی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری مارا گیا ہے۔
-
پاکستان؛ افغان مہاجرین کے کیمپ ختم کرنے کی مہم تیز
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹پاکستان میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی سخت تر ہو گئی ہیںتازہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کے کیمپ ختم کرنے کی مہم شروع کردی ہے.
-
مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴جاپانی حکومت نے ملک میں رہنے والے مسلمانوں سے متعلق ایک حیران کن فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے مطابق اب مسلمانوں کو تدفین کے لئے جگہ نہیں ملے گی۔