-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیاء کے متعدد ملکوں کے ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹ہندوستان میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیاء کے متعدد ملکوں کے ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد ایشیائی ممالک نے اپنی سرحدوں پر نگرانی سخت کر دی ہے
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے جوہری معاہدے، جسے مشترکہ جامع منصوبہ بندی (JCPOA) کہا جاتا ہے، پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے منگل کو ایک اہم اجلاس منعقد کرے گی۔
-
ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰اپنے ہی ملک میں کئی دہائیوں سے حکومت اور انتہاپسند بدھسٹوں کا بہیمانہ سلوک برداشت کر رہے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
-
میانمار کے چِن علاقے میں جھڑپیں، ہزاروں مہاجرین نے ہندوستان کا رخ کر لیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹میانمار میں مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد ہزاروں افراد نے میزورم میں پناہ لے لی
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/29
-
میانمار میں خوفناک زلزلہ، بڑے پیمانے پر تباہی، 1000 سے زائد افراد ہلاک + ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳میانمار میں زلزلے سے ہلاک ہونے والےافراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
میانمار، تھائي لینڈ اور بنگلہ دیش ميں زلزلہ سے بھاری تباہی
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶جنوب مشرقی ایشیا کے میانمار، تھائي لینڈ اور بنگلہ دیش ملکوں ميں زلزلہ سے بھاری تباہی کی اطلاعات ہیں۔
-
میانمار میں فوج کا روہنگیا مسلمانوں پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷میانمار کی فوج نے مسلمانوں کےخلاف جرائم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرتے ہوئے راخین کے ایک گاؤں کو تباہ کر دیا۔
-
میانمار کی فوج کے ڈرون حملوں میں درجنوں روہنگیائی مسلمان جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸میانمار میں ایک بار پھر مسلم اقلیت کے قتل عام کا سلسلہ شروع ہو گیا اور فوج کے تازہ ڈرون حملے میں درجنوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔
-
میانمار: فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیا جاں بحق
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیائی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔