SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نمائندہ

  • ٹائیگر شروف پر حملہ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی، کہا

    ٹائیگر شروف پر حملہ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی، کہا "جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اُسے مار دیں گے۔"

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶

    بالیووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ذمہ داری لارینس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اسے مار دیں گے۔

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔

  • روس آبنائے ہرمزکے معاملے میں مصالحت کے لیے تیار

    روس آبنائے ہرمزکے معاملے میں مصالحت کے لیے تیار

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کی بحالی کی غرض سے اس معاملے کے تمام متعلقہ فریقوں کے درمیان مصالحت میں مدد کے لیے تیار ہے۔

  • بحریہ کے سربراہ: سمندر ایران عظیم کے لئے، طاقت وسلامتی کے تحفظ کی اہم ترین جلوہ گاہ

    بحریہ کے سربراہ: سمندر ایران عظیم کے لئے، طاقت وسلامتی کے تحفظ کی اہم ترین جلوہ گاہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۴

    ایرانی بحریہ کے کانڈر نے آبنائے ہرمز کی سیکورٹی کو مدافعین ایران کے عزم و ارادے پر استوار قرار دیا ہے

  •  بریگيڈیئرمحمد حسین دادرس: اس وقت ایران کی مسلح افواج ہر زمانے سے زیادہ آمادگی کی حالت میں

    بریگيڈیئرمحمد حسین دادرس: اس وقت ایران کی مسلح افواج ہر زمانے سے زیادہ آمادگی کی حالت میں

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵

    ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی اور چوکسی کا اعلان کیا ہے۔

  • ترکمانستان: کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس

    ترکمانستان: کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶

    اطلاعات کے مطابق کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس ترکمانستان کے شہر آوازہ میں منعقد ہوا ہے۔

  • بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ

    بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸

    اقوام متحدہ کی چھٹی کمیٹی میں ایرانی مندوب نے بچوں کے قتل عام پر غاصب صیہونی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکی حملوں میں ایران کے 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا

    امریکی حملوں میں ایران کے 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷

    ہیگ میں ایرانی مندوب نے اعلان کیا ہے کہ  ایران کے خلاف امریکی فوجی جارحیت ميں 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔

  • کینیڈین وزیر خارجہ کو ایرانی نمائندے کا دو ٹوک جواب

    کینیڈین وزیر خارجہ کو ایرانی نمائندے کا دو ٹوک جواب

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی نمائندے نے کینیڈین وزیر خارجہ کے الزامات کا دوٹوک جواب دیا ہے۔

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

    فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸

    پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کے لئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۷ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS