-
دنیا بھر میں قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کاجشن عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶عالم انسانیت کے نجات دہندہ قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔
-
دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔
-
سحر ٹی وی اردو کی جانب سے ولادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ مبارک
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶حضرت علیؑ کی ولادت کا دن، ایمان، شجاعت اور عدل کی یاد دہانی ہے۔ سحر اردو ٹی وی اپنے تمام ناظرین و قارئین کو اس مبارک موقع پر خوشی اور نور کی دعا دیتا ہے۔
-
بحر عشق
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲نشر ہونے کی تاریخ: 02-01-2025
-
13 رجب المرجب — ولادتِ امیرالمومنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸سحر اردو ٹی وی پر "جشنِ بحر عشق" — روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔ جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمومنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کے ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔ سحر اردو ٹی وی سے براہِ راست، جمعہ 2 جنوری 2026 شام 16:00 (ایران وقت) شام 17:30 (پاکستان وقت) شام 18:00 (ہندوستان)۔
-
ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔
-
انوار فاطمہ (2)
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
-
انوار فاطمہ (1)
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
-
انصار اللہ: صوبہ حضرموت میں جھڑپیں ، دو غاصبانہ قبضہ رکھنے والے فریقوں کے درمیان ہو رہی ہيں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صوبہ حضرموت میں ہونے والی جھڑپیں دو ایسے قابض گروہوں کے باہمی جنگ کا نتیجہ ہے جن میں سے کسی کو بھی یمن میں موجودگی کا حق نہیں ہے