SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چیف جسٹس

  • ہندوستان: جنتر منتر پر احتجاج کے پیش نظر دہلی چھاؤنی میں تبدیل، 43 ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکار تعینات، 57 میٹرو اسٹیشنوں کو بند کرنے کا منصوبہ

    ہندوستان: جنتر منتر پر احتجاج کے پیش نظر دہلی چھاؤنی میں تبدیل، 43 ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکار تعینات، 57 میٹرو اسٹیشنوں کو بند کرنے کا منصوبہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵

    اطلاعات کے مطابق کل 10 اکتوبر کے احتجاج کے لیے کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کو دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی اجازت نہیں ملی ہے لیکن احتجاج کے پیش نظر دہلی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: مکھی مارنے کے لیے ہتھوڑا نہیں چلایا جا سکتا، دہلی میٹرو اور ٹرینوں کی مکمل بندش پر سپریم کورٹ کا سخت ردعمل

    ہندوستان: مکھی مارنے کے لیے ہتھوڑا نہیں چلایا جا سکتا، دہلی میٹرو اور ٹرینوں کی مکمل بندش پر سپریم کورٹ کا سخت ردعمل

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے دارالحکومت دہلی میں 'کاکروچ جنتا پارٹی' (سی جے پی) کے مجوزہ مظاہرے کے پیش نظر میٹرو اسٹیشنوں کی بندش اور متعدد ٹرینوں کی منسوخی پر مرکزی حکومت کی سخت سرزنش کی ہے۔

  • ہندوستان: وندے ماترم کے تمام 6 بند نہ گانے پر مجرمانہ کارروائی نہیں ہونی چاہئے، سپریم کورٹ

    ہندوستان: وندے ماترم کے تمام 6 بند نہ گانے پر مجرمانہ کارروائی نہیں ہونی چاہئے، سپریم کورٹ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ ’وندے ماترم‘ کے تمام 6 بند گانے سے مذہبی یا ضمیر کی بنیاد پر انکار کرنے والے شخص کو مجرمانہ نتائج کا سامنا نہیں کرنا چاہئے۔

  • پاکستان: وفاقی آئینی عدالت کی طرف سے سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب

    پاکستان: وفاقی آئینی عدالت کی طرف سے سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶

    پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے قیدیوں کونجی اسپتال میں علاج کی سہولت کے کیس میں سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

    ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماجی کارکن منوج جرنگے کی بھوک ہڑتال جاری ہے، ان کی طبیعت بدھ کے روز زیادہ بگڑ گئی جس کی وجہ سے مراٹھا سماج میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی اور مراٹھا نوجوان سڑکوں پر اتر آئے۔

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

    ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹

    دہلی میں 31 اگست کو جاری ہونے والی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں 47 لاکھ 56 ہزار 722 ووٹروں کے نام شامل نہیں ہیں۔

  • ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

    ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

    Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲

    اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک میں سنہ 1901ء کے بعد اگست کا مہینہ سب سے زیادہ گرم رہا ہے اور ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔  

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

    ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰

    اڈیشہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرلی دھر نے ملک میں عدلیہ کی آزادی پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 12 برس سےعدالتوں  میں ججوں  کی تقرری میں ’’عاملہ(مرکزی حکومت) کی بلا جواز مداخلت‘‘ ہورہی ہے۔

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

    ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹

    ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلور میں واقع نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی (این ایل ایس آئی یو) میں چیف جسٹس سوریہ کانت کو مدعو کرنے پر طلبہ کے احتجاج کے بعد 34 ویں سالانہ تقسیم اسناد تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔

  • پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

    پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲

    پاکستانی سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    ۱ hour ago
  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

  • دھمکیوں پر ہمارا جواب زیادہ آمادگی اور زیادہ مؤثر دفاعی طاقت: ایران کے وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS