SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان کی کانگریس پارٹی

  • ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع

    ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں منعقد ہونے والی نیشنل فلم ایوارڈ‘ کی تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی میں نہیں ہو پائے گی۔ اس سال یہ تقریب گجرات میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۳

    تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے پیر کو الزام عائد کیا کہ ریاست میں خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ایک کروڑ ووٹروں کے نام ووٹر فہرست سے حذف کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱

    کانگریس نے پیر کو ستیہ نکیتن میں پی جی کی عمارت منہدم ہونے کے واقعہ پر بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’ہر بار بی جے پی حکومت کا وہی شرمناک پیٹرن، حادثات سے پہلے روک تھام نہیں، ان کے بعد بیان بازی ہوتی ہے، کچھ چھوٹے افسران پر ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے اور اصل گنہگار جوابدہی سے آزاد رہتے ہیں۔‘‘

  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں ضلع انتظامیہ کے دفتر کے احاطے میں بنی قدیم مسجد کو گرائے جانے کے بعد کانگریس کے رکن پارلیمان عمران مسعود کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

    منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۹

    لوک سبھا میں حزب اختلاف کفے قائد راہل گاندھی پونے واقع ’اے آئی ایس ایس ایم ایس کالج آف انجینئرنگ‘ پہنچ چکے ہیں اور وہاں موجود ہزاروں طالبات و جین-زی خواتین نے ان کا استقبال موبائل کا فلیش لائٹ جلا کر کیا۔ اس دوران ’راہل گاندھی، راہل گاندھی‘ کا نعرہ بھی بلند ہوتا سنائی دیا۔ راہل گاندھی نے مسکراتے ہوئے ان کا استقبال قبول کیا اور کہا کہ ’’پہلی بار پروگرام میں لڑکے کم دکھائی دے رہے ہیں، یا دکھائی دے ہی نہیں رہے۔‘‘

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰

    جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران پیلٹ گن کے استعمال سے طالب علم ساحل لوچب کے زخمی ہونے کے معاملے میں دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ یہ کارروائی کانگریس کے سینئر رہنماؤں، بالخصوص لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، کے پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنے کے بعد ہوئی۔ راہل گاندھی نے پولیس سے واضح طور پر کہا تھا کہ جب تک ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی، وہ وہاں سے نہیں اٹھیں گے۔

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۹

    دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کانگریس کے سابق رکن پارلیمان اور سینیئر لیڈر سجن کمار کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر80 سال تھی۔  

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

    کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴

    ہندوستان کی حزب اختلاف میں سب سے بڑی پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کی ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے بدھ کو نئی دہلی کے اندرا بھون میں منعقدہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی، جس میں نوجوانوں کی صورتحال، پیپر لیک، بے روزگاری، ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ سے متعلق الزامات، چین کے ساتھ سرحدی صورتحال، زرعی و توانائی سلامتی اور ای-20 ایندھن سمیت کئی اہم مسائل پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

    ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    ہندوستانی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج یعنی جمعرات کے روز اختتام پذیر ہو گیا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

  • ہندوستان: 1952 کے بعد پہلی بار وزیراعظم اور وزیر داخلہ پارلیمنٹ کے پورے سیشن میں ایوان سے غیر حاضر رہے، کانگریس

    ہندوستان: 1952 کے بعد پہلی بار وزیراعظم اور وزیر داخلہ پارلیمنٹ کے پورے سیشن میں ایوان سے غیر حاضر رہے، کانگریس

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ 1952 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے جب کسی مکمل پارلیمانی سیشن کے دوران نہ وزیراعظم اور نہ ہی وزیر داخلہ لوک سبھا یا راجیہ سبھا میں حاضر رہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۷ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS