SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہڑتال

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

    پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے دھرنے موخر کرنے کی درخواست کی تھی، ہم نے کہا دھرنے بھی چلتے رہیں گے، بات چیت بھی چلتی رہے گی۔

  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵

    امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ ۔ کامیاب یا ناکام ؟

    پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ ۔ کامیاب یا ناکام ؟

    Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸

    انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی نے آج ملک گیر پہیہ جام احتجاج اور یوم سیاہ اور یوم سوگ منانے کا اعلان کیا تھا

  • مہاجرین کریک ڈاؤن کے خلاف امریکا بھر میں احتجاج، اسکول اور کاروبار متاثر

    مہاجرین کریک ڈاؤن کے خلاف امریکا بھر میں احتجاج، اسکول اور کاروبار متاثر

    Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲

    امریکا بھر میں عوام نے عوامی ہڑتال اور مظاہرے کرکے ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے میں حصہ لیا جس میں تعلیمی مراکز منجملہ اسکول کالجز اور خریداری کے مراکز بند رہے اس عوامی ہڑتال کا مقصد امریکی حکومت کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج تھا۔

  • امریکا ، امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری

    امریکا ، امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    امریکا بھر میں امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان ؛ کشمیری حریت رہنما کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال

    پاکستان ؛ کشمیری حریت رہنما کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال کی گئی ہے۔

  • برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع، طبی خدمات متاثر، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا

    برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع، طبی خدمات متاثر، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵

    برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

  • شام کے ساحلی شہروں میں علوی برادری کی ہڑتال

    شام کے ساحلی شہروں میں علوی برادری کی ہڑتال

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴

    شیخ غزال غزال کی اپیل پر لاذقیہ، جبلة، طرطوس، صافیتا، الدریکیش اور مصیاف سمیت علوی اکثریتی علاقوں میں عام ہڑتال کی وجہ سے بازار اور دکانیں بند ہوگئیں۔

  • پاکستان: قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری

    پاکستان: قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری

    Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶

    اطلاعات کے مطابق پاکستان میں قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی کل شروع ہونے والی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    ۲۶ minutes ago
  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS