-
تہران کے دل میں شبِ یلدا کی روشنیوں نے جشن کو یادگار بنا دیا، ای سی او کی جانب سے شبِ یلدا کی شاندار تقریب، رپورٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸شبِ یلدا کی طویل رات، تہران میں امید اور محبت کے چراغ روشن کر گئی، روایت کی خوشبو اور روشنیوں کا جادو، تہران میں ای سی او کی جانب سے منعقد یلدا تقریب میں یکجا دکھائی دئے۔ ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔
-
سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "جشن چلہ کلاں"
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶کشمیر کی برفیلی فضاؤں اور ایران کی تہذیبی روشنیوں کا سنگم، جب برف کے گالوں میں محبت اور روایت کی خوشبو گھل جائے، تو وہی لمحہ ہے چلہ کلاں کا جشن۔ سحر ٹی وی اردو پر دیکھئے: کشمیر اور ایران کا مشترکہ تہذیبی سفر — جشنِ چلہ کلاں۔
-
پاکستان میں شب یلدا کے موقع پر خاص تقریب کا انعقاد
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
شب یلدا کا خصوصی پروگرام "چلہ کلاں"- تیسرا حصہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/20
-
شب یلدا کا خصوصی پروگرام "چلہ کلاں"- دوسرا حصہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/20
-
شب یلدا کا خصوصی پروگرام "چلہ کلاں"- پہلا حصہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/20
-
تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔
-
شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰ایران نے شب یلدا کے موقع پر امریکی بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران اور ہمسایہ ممالک میں شب یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳موسم خزاں کے اختتام اور موسم سرما کی ابتدا کی درمیانی رات کو شب یلدا کہا جاتا ہے جسے ایران اور پڑوس کے دیگر ممالک میں شایان شان طریقے سے منایا جاتا ہے۔
-
شب یلدا کے تہوار کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰ایران کے مختلف شہروں میں ایران کی قدیم روائت شبہ چلہ یا شب یلدا کی خریداری کے لئے بازاروں میں تل دھرنے تک کی جگہ تک نہیں ہے۔ تربوز، انار اور دیگر پھلوں کے ساتھ ساتھ خشک میوے کی دکانیں خریداروں سے بھری ہیں اور لوگوں میں اس قدیم اور روائتی تہوار کو منانے کے لئے خاصا جوش و ولولہ پایا جا رہا ہے۔