-
یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے خبر دی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 110 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔
-
خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں تحمل اور سفارت کاری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا دوٹوک اعلان: محاصرے کے جواب میں محاصرہ، جارحیت کے جواب میں مزاحمت جاری رہے گی
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت اور محاصرے کے خاتمے تک سعودی اتحاد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
-
یمن پر سعودی حملے، یمنی فوج کا جوابی وار؛ سرحدی علاقوں میں سائرن گونج اٹھے!
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸یمن پر سعودی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انصاراللہ کے میزائل حملوں کے بعد خمیس مشیط میں سائرن بج اٹھے۔
-
جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے اتوار 11 اکتوبر کو بتایا کہ 8 اور 9 اکتوبر کی رات جبوتی کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 109 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والا حملہ جارحیت کا جواب: ممتاز یمنی تجزیہ نگار عبدالولی البخیتی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲ایک ممتاز یمنی تجزیہ نگارنے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والے حملوں کو یمنی افواج کی جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے
-
ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴معروف امریکی دانشور جان مرشیمر نے خبردارکیا ہے کہ امریکا کے سامنے ایران اور انصاراللہ کو شکست دینے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
سعودی عرب: تیل تنصیبات میں وسیع آتش زدگی، ریاض ایئر پورٹ بھی بری طرح متاثر
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲سیٹلائٹ تصاویر میں سعودی عرب کی آرامکو تیل تنصیبات بقیق، خریص، رابغ اور ریاض میں آتش زدگی اور نقصانات کے آثار سامنے آئے ہیں جبکہ ریاض ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔