SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن Yemen

  • یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان

    یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے خبر دی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 110 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔

  • انصار اللہ یمن کا دوٹوک اعلان: محاصرے کے جواب میں محاصرہ، جارحیت کے جواب میں مزاحمت جاری رہے گی

    انصار اللہ یمن کا دوٹوک اعلان: محاصرے کے جواب میں محاصرہ، جارحیت کے جواب میں مزاحمت جاری رہے گی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰

    تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت اور محاصرے کے خاتمے تک سعودی اتحاد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

  • یمن پر سعودی حملے، یمنی فوج کا جوابی وار؛ سرحدی علاقوں میں سائرن گونج اٹھے!

    یمن پر سعودی حملے، یمنی فوج کا جوابی وار؛ سرحدی علاقوں میں سائرن گونج اٹھے!

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸

    یمن پر سعودی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انصاراللہ کے میزائل حملوں کے بعد خمیس مشیط میں سائرن بج اٹھے۔

  • یمن جنگ میں ترکیہ ہوا شامل،  سعودی عرب کو دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

    یمن جنگ میں ترکیہ ہوا شامل، سعودی عرب کو دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    ترک حکام کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت انصار اللہ کے خلاف سعودی عرب کو دفاعی اور فنی معاونت فراہم کرے گا۔

  • باب المندب پر پیش قدمی ناکام؟ یمنی فورسز کا سعودی حمایت دہشت گردوں کو پسپا کر دیا

    باب المندب پر پیش قدمی ناکام؟ یمنی فورسز کا سعودی حمایت دہشت گردوں کو پسپا کر دیا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے آبنائے باب المندب کی جانب سعودی حمایت یافتہ مسلح عناصر کی پیش قدمی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

  • سعودی عرب کے لیے انصاراللہ کی سخت وارننگ: آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا

    سعودی عرب کے لیے انصاراللہ کی سخت وارننگ: آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴

    نصرالدین عامر نے یمن کی آزادی، خودمختاری اور ترقی کے لئے مزاحمتی راستہ جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے سعودی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملوں کا حوالہ دیا۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اسلامی ممالک کو انصاراللہ کے سربراہ کا سخت انتباہ

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اسلامی ممالک کو انصاراللہ کے سربراہ کا سخت انتباہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰

    انصار اللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کی کوششوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مجرم کے ساتھ تعلقات کا کوئی جواز نہیں۔

  • یمن ، سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے اقدام کی مذمت

    یمن ، سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے اقدام کی مذمت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹

    یمن کی سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل نے جنوبی یمن کے بندرگاہی شہر مکلا کے قریب ایک ایئربیس پر خفیہ جیلیں چلانے پر متحدہ عرب امارات کی مذمت کی ہے۔

  • انداز جہاں: ایرانی حکومت کی حمایت میں عظیم الشان ریلیاں اور عالمی میڈیا

    انداز جہاں: ایرانی حکومت کی حمایت میں عظیم الشان ریلیاں اور عالمی میڈیا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/14

  • انداز جہاں: ایران میں امریکی و صیہونی دہشت گردی، عوامی مزاحمت

    انداز جہاں: ایران میں امریکی و صیہونی دہشت گردی، عوامی مزاحمت

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/13

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۹ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS