-
یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے خبر دی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 110 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن کا دوٹوک اعلان: محاصرے کے جواب میں محاصرہ، جارحیت کے جواب میں مزاحمت جاری رہے گی
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت اور محاصرے کے خاتمے تک سعودی اتحاد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
-
یمن پر سعودی حملے، یمنی فوج کا جوابی وار؛ سرحدی علاقوں میں سائرن گونج اٹھے!
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸یمن پر سعودی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انصاراللہ کے میزائل حملوں کے بعد خمیس مشیط میں سائرن بج اٹھے۔
-
سعودی عرب: تیل تنصیبات میں وسیع آتش زدگی، ریاض ایئر پورٹ بھی بری طرح متاثر
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲سیٹلائٹ تصاویر میں سعودی عرب کی آرامکو تیل تنصیبات بقیق، خریص، رابغ اور ریاض میں آتش زدگی اور نقصانات کے آثار سامنے آئے ہیں جبکہ ریاض ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر سعودی عرب یمنی قوم کے خلاف جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: بدرالدین الحوثی
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر جان بوجھ کر یمنی قوم کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
باب المندب پر پیش قدمی ناکام؟ یمنی فورسز کا سعودی حمایت دہشت گردوں کو پسپا کر دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے آبنائے باب المندب کی جانب سعودی حمایت یافتہ مسلح عناصر کی پیش قدمی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
یمنیوں نے ایک علاقے پر قبضہ کر لیا اور صوبہ تعز کے 2 شہر/ سعودی حمایت یافتہ فورسز فرار
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱یمنی عسکری ذرائع نے انصاراللہ تحریک سے وابستہ مسلح افواج کے ذریعے صوبہ تعز کے التربہ نامی علاقے اور الشامیتین اور ساما شہروں کو سعودی حمایت یافتہ فورسز کے کنٹرول سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۵غزہ میں جنگ بندی کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے اور تازہ حملوں میں کم از کم 10 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: سعودی عرب کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷انصاراللہ یمن کے ایک لیڈر نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت کا براہ راست اور مستحکم جواب دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب کو یمن کی مسلح افواج کی سخت وارننگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۱یمن کی مسلح افواج نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو صنعا کے ہوائی اڈے پر اترنے سے روکنے کی سعودی جنگی طیاروں کی کوشش کی بنا پر سعودی حکومت کو سخت وارننگ دی ہے۔