-
ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے ماہ چین میں روسی اور چینی صدور سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود، حکومت کے اثر و رسوخ میں اضافہ: ایک رپورٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱بین الاقوامی نیٹ ورک "اسکالرز ایٹ رسک"، ایس اے آر، میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود ہونے کی بات کہی گئی ہے۔
-
غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ایجنسی نے غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین تنازعے کے حل کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے لیے چین اور ہندوستان کی جانب سے تعاون کی پیش کش کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کر رہا ہے اور انہوں نے یوکرینی قیادت کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتا۔
-
چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیانگ نے پریس کانفرنس میں امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے۔
-
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸یوکرین کی برطانیہ نے حمایت کا اعلان کیا، جس کے سبب روس اور برطانیہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے، روس نے برطانیہ سے اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴ماسکو سے موصولہ رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔
-
یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹یوکرینی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ جنوبی یوکرین کے اودیسا علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔