گھرانہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷ UTC
اس پروگرام میں دینی اور خاندانی موضوعات (گھریلو مسائل) پر گفتگو ہوتی ہے۔
پروڈیوسر : جناب موسویمختلف گھریلو موضوعات
وضاحت: گھرانہ ہر ہفتے سنیچر کی شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس کے پروڈیوسرجناب فہیمی ہیں۔ اس پروگرام میں دینی اور خاندانی موضوعات (گھریلو مسائل) پر گفتگو ہوتی ہے۔ پروگرام کی میزبان اسٹوڈیو میں متعلقہ موضوع کے بارے میں کسی ماہر سے گفتگو کرتیں ہیں۔
جبکہ ناظرین سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوتی ہے ساتھ ہی عوامی رائے پر مشتمل رپورٹ بھی پروگرام میں پیش کی جاتی ہے۔ پروگرام میں اقوال معصومین بھی پیش کئے جاتے ہیں۔
خواتین کے مسائل پرمبنی پروگرام گھرانہ ہر سنیچر کے روز ایران کے وقت کے مطاق 18:30 بجے نشر کیا جاتا ہے پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑے 19:00اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 19:30 بجے پیش کیا جاتا ہے
۔ یہ قم مرکز کی پیشکش ہے