اسے کیا نام دیں، بہادری یا دیوانگی؟؟؟؟
https://urdu.sahartv.ir/tv/entertainment-i337249-اسے_کیا_نام_دیں_بہادری_یا_دیوانگی
دنیا میں بہت سے افراد کو کچھ نیا کرنے کی فکر رہتی ہے اور اسی میں وہ اپنی جان کی بازی بھی کبھی ہار جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰ Asia/Tehran

دنیا میں بہت سے افراد کو کچھ نیا کرنے کی فکر رہتی ہے اور اسی میں وہ اپنی جان کی بازی بھی کبھی ہار جاتے ہیں۔

آج کل کے جوانوں میں سیلفی کی دیوانگی اور کچھ نیا کرنے کی خواہش بہت زیادہ پائی جاتی ہے اور یہی کبھی ان کی جان کے لئے مصیبت بھی بن جاتا ہے۔