حسینیہ امام خمینی میں رہبرمعظم کی موجودگی میں مجلس عزا
https://urdu.sahartv.ir/tv/news_2-i258850-حسینیہ_امام_خمینی_میں_رہبرمعظم_کی_موجودگی_میں_مجلس_عزا
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کی طلباء تنظیموں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ Asia/Tehran
  • حسینیہ امام خمینی میں رہبرمعظم کی موجودگی میں مجلس عزا