فلک پر سپر مون کا راج، دنیا بھر میں دلکش مناظر
Nov ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۹ Asia/Tehran
سال کا سب سے بڑا سپر مون، جسے ’’بیور مون‘‘ (Beaver Moon) بھی کہا جاتا ہے، 24 نومبر کی شب آسمان پر پوری آب و تاب سے چمکتا رہا۔ اس دلفریب منظر نے دنیا بھر میں آسمان کا نظارہ کرنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ اس تصویری رپورٹ میں دیکھیے اس خوبصورت فلکیاتی منظر کی چند منتخب اور دلکش جھلکیاں۔
ٹیگس