عام تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i205437-عام_تصاویر
عام تصاویر
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran
  • حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کا جشن، مقدس سرکیس گرجاگھر، تہران
    حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کا جشن، مقدس سرکیس گرجاگھر، تہران

عام تصاویر

6 جنوری کی صبح، مقدس سرکیس گرجاگھر میں حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کا جشن۔ مقدس سرکیس گرجاگھر کریم خان روڈ پر واقع ہے جو 1970 ع میں مارکار سرکیسیان نامی ایک شخص نے اپنے خرچے سے تعمیر کروایا تھا۔ اس گرجاگھر کو تہران میں عیسائيت کی علامت سجھاجاتا ہے۔