شاہراہ ریشم کے میئرز کا گیارہواں اجلاس آج صبح، شہر قزوین کی مسجد النبی کے امام علی (ع ) شبستان میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سمیت دنیا کے ستّر میئرز اور صوبیداروں نے شرکت کی۔