تہران: اکیسویں ٹیکسٹائل انڈسٹری نمائش کا انعقاد
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i246658-تہران_اکیسویں_ٹیکسٹائل_انڈسٹری_نمائش_کا_انعقاد
ٹیکسٹائل انڈسٹری اور متعلقہ مصنوعات کی اکیسویں نمائش کا تین ستمبر کو تہران میں افتتاح ہوا۔ اس نمائش میں ایران، چین، ہندوستان، ترکی، انگلینڈ، اسپین اور دیگر ممالک کی تین سو چالیس کمپنیوں نے اپنی جدیدترین ٹیکنالوجی اور مصنوعات پیش کیں۔ یہ نمائش چھے ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵ Asia/Tehran
  • تہران: اکیسویں ٹیکسٹائل انڈسٹری نمائش کا انعقاد