ایران، ایک سرزمین جسے قدرت نے ہر رنگ، ہر موسم، اور ہر نظارے سے نوازا ہے۔ پہاڑی سرد علاقے، بارشوں سے لبریز جنگلات، خشک و سنسان صحرا، اور بحیرۂ خزر، بحر عمان و خلیج فارس کے سحر انگیز ساحلی علاقے… یہ سب ایران کی خوبصورتی کا حصہ ہیں۔

پروگرام "ایران اور اس کی رعنائیاں" (اینجا ایران) آپ کو ایران کے انوکھے قدرتی حسن، مختلف ثقافتوں، اور تاریخی ورثے سے روشناس کرواتا ہے۔ اس کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا نہیں، بلکہ اپنے وطن کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرنا بھی ہے۔

یہ پروگرام روزانہ ایران کے وقت کے مطابق 16:30 پیش کیا جاۓ گا۔

 

Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶ UTC