خصوصی پروگرام- انوار فاطمہ
پروگرام "انوارِ فاطمہؑ" ایک ایسا پروگرام جہاں روشنی ہے عصمت کی، خوشبو ہے طہارت کی، اور جلوہ ہے مادرِ کائنات کا۔
اس خصوصی پروگرام کے ذریعے ہم منائیں گے ولادتِ باسعادت حضرت فاطمہ زہراؑ، اور یاد کریں گے وہ انوار جو دنیا کو ایمان، محبت اور ایثار سے روشن کرتے ہیں۔
پروگرام انوارِ فاطمہؑ ماں کی عظمت، عورت کی حرمت اور انسانیت کی رہنمائی کا پیغام۔ یہ پروگرام ہے ایک سفر، سیرتِ فاطمہؑ کی روشنی میں، جہاں ہر لفظ محبت ہے اور ہر لمحہ رحمت۔