"بہمن و بختک " بچوں کے لئے خصوصی کارٹون پروگرام ہے جو انقلاب کے ایام میں رونما ہونے والے واقعات و اتفاقات سے آشنا کرواتا ہے، 

بختک ساواک کا ایک ایجنٹ ہے جسے روزانہ اس کا بوس فون کرکے نیند سے اٹھاتا ہے اور اسے ذمہ داری سونپتا ہے کہ وہ بھمن نام کے ایک انقلابی لڑکے کی سرگومیوں میں رکاوٹیں کھڑی کرے۔

 

Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۴ UTC