13 رجب المرجب، ولادتِ امیرالمؤمنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش۔

سحر اردو ٹی وی اردو پر "جشنِ بحر عشق"  روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔

جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمؤمنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کی ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔

Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۴ UTC