رمضان المبارک کی بابرکت سحر میں کربلا سے براہِ راست خصوصی پروگرام "ماه خدا" پیش کیا جا رہا ہے، جس میں تلاوتِ قرآن، روحانی کلمات، دعائیں اور سحر کے لمحات کو یادگار بنانے والی گفتگو شامل ہوگی۔

یہ محفل نہ صرف دلوں کو سکون اور روشنی فراہم کرے گی بلکہ ناظرین کو رمضان کی روحانیت سے اور زیاده قریب بھی لائے گی۔

یہ پروگرام ایران کے وقت کے مطابق 2:30am بجے

پاکستان کے وقت کے مطابق 4:00am بجے

اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 4:30am بجے پر پیش کیا جائے گا۔

Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵ UTC