حدیثِ نبوی ﷺ: "إنَّ الحُسَینَ مِصباحُ الهُدی وسَفینَةُ النَّجاة"

حسین چراغِ ہدایت اور کشتیِ نجات ہیں۔

راہِ ہدایت" ایک روحانی و فکری سفر ہے جو امام حسینؓ کی تعلیمات اور قربانی کے پیغام کو اجاگر کرتا ہے۔

یہ پروگرام ناظرین کو کربلا کی لازوال جدوجہد سے روشنی حاصل کرنے اور زندگی کے مسائل میں رہنمائی پانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۳ UTC