پروگرام نسیم زندگی  ہفتے ( سنیچر ) کے  علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق  18:00 بجے لائیو  پیش کیا جاتا ہے۔

اس پروگرام میں  گھریلو، سماجی، سائنسی، طبی، تفریحی، کوکنگ اوردلچسپی کے لاتعداد موضوعات شامل ہیں۔

اس پروگرام میں ڈائریکٹ رابطے کے لئے واٹس اپ نمبرز:
00989031728410  قم  اسٹوڈیو اور  00989021400423 تہران اسٹوڈیو 

Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸ UTC