سریال باورچی (آشپزباشی) ایک ایرانی ڈرامہ ہے جس کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے اکبر عالی‌مقام اور مینو خیرخواه کے گرد گھومتی ہے، جو ایک بڑے ریسٹورانٹ کے مالک ہیں۔ مینو کی ٹی وی پر دی گئی ایک انٹرویو ان کے درمیان اختلافات پیدا کرتا ہے، اور وہ علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہیں، جس سے کئی دلچسپ واقعات جنم لیتے ہیں-

 ڈرامہ سیریل باورچی 26 قسطوں پرمشتمل ہے-

 ڈرامہ سیریل باورچی روز ایرانی وقت کے مطابق 17:30 بجے  پیش کیا جاتا ہے-

Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹ UTC