یہ سیریل جلال الدین محمد بلخی کے پچپن کے بعض واقعات پر مبنی ہے۔ جلال الدین محمد بلخی جو مولانا یا مولوی کے نام سے معروف ہیں، ایران کے مشہور عارف اور شاعر ہیں۔ مولوی کی ولادت سنہ ۶۰۴ ہجری میں موجودہ افغانستان کے بلخ علاقے میں ہوئی۔ سلطان العلما کے نام سے معروف مولانا کے والد محمد بن حسین خطیبی بھی اپنے زمانے کے عابد و زاہد شخص تھے جن کا شمار صوفیوں کے بزرگان میں ہوتا ہے اور انہوں نے حکومت کے خلاف آواز اٹھائی اور اُس دوران رونما ہونے والے واقعات کا مولانا نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا...

ڈرامہ سیریل | جلال الدین | ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 23:00 پرملاحظہ فرمائیے-
 

Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲ UTC