خصوصی پروگرام - وقت قیام
غم، وفا، استقامت اور تاریخ ساز لمحات کا احاطہ...
رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
اس خصوصی نشریے میں دیکھیے تشییع کے روح پرور مناظر، عالمی ردِعمل، تجزیے، خصوصی رپورٹس اور ان شخصیات کے تاثرات جنہوں نے اس تاریخی اجتماع کو قریب سے دیکھا۔
رہبر شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کی جدوجہد، فکر اور میراث پر خصوصی گفتگو کے لیے دیکھیے "وقتِ قیام"، صرف سحر ٹی وی اردو پر۔