سحر اردو ٹی وی سے بچوں کیلئے خصوصی پروگرام    "رنگ برنگی دنیا".پیارے بچے اس پروگرام میں دلچسپ کارٹون دیکھ سکتے ہیں۔جنہیں دیکہ کر آپ لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔پیارے بچے یہ پروگرام ایران کے وقت مطابق 15:00 پاکستان کے وقت مطابق 16:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 17:00 بجے دیھ سکتے ہیں.

Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴ UTC