شک نہیں کہ گھرانہ معاشرے کا ایک اہم ترین رکن شمار ہوتا ہے اور ایک ایسی اکائی ہے جس پر معاشرے کی کامیابی و ناکامی کا دارومدار ہے۔ ایک گھرانہ ماں باپ اور بچوں سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ جب جینے کے طریقے اور سلیقے کے بارے میں گفتگو ہوتی ہے تو گھرانے کو بنانے والی اکائیوں سے مربوط بہت سے اہم مسائل ابھر کر سامنے آتے ہیں۔ شوہر اور زوجہ کا آپسی رشتہ، ان کا رہن سہن، ان کا انداز تربیت اور مجموعی طور پر اُس گھرانے کا اسلامی و انسانی اقدار سے آراستہ سماج میں کردار وغیرہ یہ وہ موضوعات ہیں جن کے بارے میں مسلم معاسے کو جاننے کی ضرورت ہے۔ پروگرام ’’جینے کا سلیقہ‘‘ انہیں موضوعات پر گفتگو کو ناظرین کی خدمت میں پیش کرتا ہے۔ 

ایران کے وقت کے مطابق 13:30، پاکستان کے وقت مطابق 15:00 بجے اور ہندوستان کے وقت کے  مطابق 15:30 بجے نشر کیا جاتا ہے۔

Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ UTC