ڈرامہ سیریل وارش ایک ایرانی (فارسی) تاریخی اور رومانوی ڈرامہ سیریل ہے جو شمالی ایران کی دیہاتی زندگی، محبت اور جدوجہد کی کہانی بیان کرتا ہے۔

اس کی کہانی یارمحمد نامی ایک غریب آدمی اور وارش نامی مضبوط عورت کے گرد گھومتی ہے جو مشکلات، غربت اور سماجی مسائل کا سامنا کرتے ہوئے اپنی زندگی اور خاندان کو سنبھالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ڈرامہ محبت، قربانی اور وقت کے ساتھ معاشرتی تبدیلیوں کو دکھانے کی وجہ سے کافی مقبول ہوا۔

Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۹ UTC