Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۲ UTC

نشر ہونے کی تاریخ : 29 صفر 1441 - 28/10/2019

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع)  اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے-

 پروگرام " عاشقان اہلبیت" 26 اکتوبر 2019  سے 29 اکتوبر 2019 تک ایران کے وقت کے مطابق  شام 18:00  بجے  پیش کیا جائے گا-

ٹیگس