اقتصادی پروگرام - اقتصاد نامہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ UTC
نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2021
موضوع گفتگو:
- بجلی کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے ایران کا عزم
- دنیا میں کھانے پینے کی چیزوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
- تاجر برادری کی کرونا کی روک تھام کے لئے حکومتی اقدامات کی قدردانی
مہمان:
- علی عباسی، معاشی امور کے ماہر
- محسن ہمتی، معاشی امور کے ماہر
- جاوید قریشی، رہنما آل پاکستان انجمن تاجران سندھ
میزبان: اظفرکاظمی