-
قول فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کو سن دو سو بیس ہجری قمری میں ذی القعدہ کی آخری تاریخ کو ظالم حاکم معتصم نے زہر دے کر شہید کر دیا تھا ، سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور قارئین کرام کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
مصباح الہدی - فرزند رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶نشرہونے کی تاریخ 16/ 03/ 2019
-
فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں آج شب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2018
-
قول فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۷نقوش عصمت
-
شہادت امام محمد تقی علیہ السلام
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۱نویں امام اور آسمان عصمت و طہارت کے گیارھویں درخشاں ستارے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام 29 ذیقعدہ سن 220 ہجری قمری کو حکام وقت کے جور و ستم کے تحت شہید ہوگئے اور امامت کی سنگین ذمہ داری آپ کے فرزند حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے کندھوں پر آن پڑی۔