اس تصویر میں، 1960 میں تہران کے میدان بہارستان کی منظر کشی ہے-
عبدالستار ایدھی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور طویل علالت کے بعد جمعے کی شب 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
ابر نامی خوبصورت جنگل، صوبہ گلستان کے آزاد شہر اور شاہرود کی شاہراہ پر ، شہر شاہرود کے شمال مشرق میں، ابر نامی دیہات میں واقع ہے جو ملک کے شمال کے سرسبز جنگلوں میں سے ہے-
فوٹو گیلری
ایران کے سرسبز نگینے، صوبہ گلستان کے حسین مناظر