فوٹو گیلری
ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-
ایران کے اکثر مقامات پر شدید گرمی کے باوجود ملک کے شمال مغربی علاقے فطرت پر بہار آئی ہوئی ہے!
امریکی شہر ڈیلاس میں سیاہ فام شہریوں پر پولیس کی ماورائے عدالت کاروائیوں کیخلاف مظاہرہ
اس تصویر میں، 1960 میں تہران کے میدان بہارستان کی منظر کشی ہے-
عبدالستار ایدھی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور طویل علالت کے بعد جمعے کی شب 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
بڑا اور تاریخی حمام ، کہ جس کا اصلی حصہ پتھر کے چار ستونوں پر قائم ہے، صفویہ دور میں تعمیر کیا گیا ہے-