-
اسلامی تمدن کا احیاء مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے بغیر ممکن نہیں
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی سے مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے مرکز کے اراکین کی ملاقات
-
نرم جنگ میں مقابلے کے لئے انقلابی اور متدین جوانوں کی تربیت کی ضرورت ہے
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱رہبر انقلاب اسلامی سے طلبہ یونینوں کے ہزاروں اراکین کی ملاقات
-
اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ اور دہشت گردی کے مسئلے پر گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام اٹلی کے وزیر اعظم میتیؤ رینزی سے ملاقات میں ماضی میں دونوں ملکوں کے اچھے تعلقات کی جانب اشارہ کیا اور باہمی تعاون کے فروغ کا استقبال کرتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ عرصے میں یورپی وفود کی آمد و رفت کی ایک مشکل یہ رہی کہ مذاکرات کے عملی نتائج واضح طور پر محسوس نہیں کئے جا سکے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عید کی مناسبت سے مسلح افواج کے اعلی افسروں کی ملاقات
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳حربی اور روحانی صلاحیتوں کو مسلسل پروان چڑھایا جائے/ مسلح افواج عوام کے امن و امان کا حصار ہیں۔
-
موجودہ دور میزائل کا بھی دور ہے اور سفارت کاری کا بھی دور ہے
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر بدھ کی صبح ذاکرین، شعرا اور نوحہ خوانوں سے ملاقات میں فرمایا کہ اہل بیت علیہم السلام کی زندگی کے تقدیر ساز پہلوؤں کا تذکرہ خطابت اور شعر و سخن کی تاثیر میں گہرائی پیدا کرتا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے اس خطاب میں ملت ایران اور اسلامی نظام کے خلاف دشمن طاقتوں کی جانب سے تمام حربوں کے استعمال کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیکر کہا کہ آج کے اس پیچیدہ دور میں تمام سیاسی، اقتصادی، سماج
-
صحیفہ نور، اتوار 3 اپریل
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۲صحیفہ نور،نشر ہونے کی تاریخ:اتوار 3 اپریل
-
صحیفہ نور، ہفتہ 2 اپریل
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۴صحیفہ نور،نشر ہونے کی تاریخ:ہفتہ 2 اپریل
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پالیسی خطاب، مزاحمتی معیشت اور امریکی سیاست سے متعلق رہنما ہدایات
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال 1395 کے آغاز پر مقدس شہر مشہد میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں زائرین اور خدام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کلیدی مسائل اور امور کا جائزہ لیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے سامنے سر جھکا دینے کی ترغیب دلانے والی خطرناک فکر کے حقیقی مفہوم اور پنہاں اہداف کی تشریح کی جسے امریکا اور ملک کے اندر کچھ لوگ ایران کی رائے عامہ اور دانشوروں کے ذہنوں میں بٹھانے کے لئے 'جھوٹے اور مصنوعی دو راہ
-
پارلیمنٹ اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں عوام کی پرشکوہ شرکت پر پیغام
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 26 فروری 2016 کو ملک میں ہونے والے انتخابات میں عوام کی شاندار شرکت کی تعریف کی۔ آپ نے اپنے پیغام میں آگاہ اور پرعزم ملت ایران کا شکریہ ادا کیا جس نے اسلامی نظام کی دعوت پر صدائے لبیک بلند کرتے ہوئے 26 فروری کے انتخابات میں شرکت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اگلی پارلیمنٹ کی ذمہ داریوں کو بہت سنگین قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اس پارلیمنٹ میں اللہ تعالی اور عوام کے سامنے جوابدہی کے مناسب نصاب کا مشاہدہ سب کریں گے۔
-
سپریم قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور عہدیداروں سے ملاقات
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ سکریٹریئیٹ درست طریقے سے اور صحیح انداز میں اہم فیصلوں کی زمین ہموار کرے اس کے لئے ضروری ہے کہ سپریم قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹریئیٹ کا ماحول اور اس کا رخ پوری طرح صحیح و خالص انقلابی طرز فکر سے ہم آہنگ ہو۔