شروع ہو گیا ہے یورپ اور امریکا میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/tv/world-i270677-شروع_ہو_گیا_ہے_یورپ_اور_امریکا_میں_ٹکراؤ_ویڈیو
دونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہو جانے کے بعد سے دنیا بھر میں طلاطم نظر آرہا ہے اور دسیوں ممالک میں کروڑوں کی تعداد میں عوام نے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔صرف عوام ہی نہیں بلکہ یورپی حکام نے بھی امریکی صدر کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran