Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶ Asia/Tehran

مشہد مقدس میں شیرخواران حسینی پروگرام کے منتظمین کی قدردانی کے پیش نظر ایک عظیم اجتماع۔

مشہد مقدس: حضرت علی اصغر عالمی اسمبلی کی جانب سے ایک پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جس کے تحت ۲۵ جولائی سنہ ۲۰۱۷ مطابق پہلی ذیقعدہ کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے یوم ولادت پر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ اقدس میں ’’شیر خواران حسینی‘‘ پروگرام منعقد کرنے والوں کا عظیم اجتماع ہوگا جس میں ایران بھر سے اس پروگرام کے منتظمین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ 

ٹیگس