Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶ Asia/Tehran

ویسے دنیا میں فٹبال کے ایسے ایسے کھلاڑی گزرے ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

اس ویڈیو میں بھی فٹبال کا ایک مشہور کھلاڑی بچوں کے فٹبال کلب کا دورہ کرتا ہے اور ان کو اپنی کارکردگی سے حیران کر دیتا ہے۔ 

آپ بھی دیکھیں اور کمینٹ کریں۔ 

ٹیگس