Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ Asia/Tehran
  • آپ کے پیغامات ! ( حصہ اول )

" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ "  محترم ناظرین کےخیالات پیش خدمت ہیں

معزز ناظرین اور قارئین  

السلام علیکم ، 

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت  پر سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین نے اپنے خیالات کا اظہار کچھ یوں کیا ہے: 

 

پیغامات عشرہ فجر (1)

  Muzaffar Hussain- Tando jam Hyderabad- Pakistan
اسلام علیکم یقینا انقلاب اسلامی اور امام خمینی رح  نے ہمیں اور دنیا کے تمام کمزور مظلومین کو ایک نئی امید اور نئی زندگی بخشی بیشک انقلاب اسلامی اندھیرے میں شمعے روشن کی مثل ھیں سب سے بڑھ کر انقلاب نے ہمیں حقیقی اسلام ، دین محمدی 
سے روشناس کرایا اور خدا و انبیاء و آئمہ اطھار سے عشق و محبت کی طرف دعوت دی 
  Hussain Mehdi- Karachi- Pakistan  
"The Islamic Revolution in Iran has granted honor and dignity to the people of the world and drew a line between slavery and independence, between humiliation and dignity and between injustice and justice."
  Zaid Ali- Kohat -Pakistan  
"Imam Khomeni r.a ne hamay izzat or azadi se jeena sikhaya. Unho ne Samraji qowaton ki natawani or Islami usoolon pr zindagi guzarnay me kamyabi ki amali misaal qaaim ki. Me ne imam ki zindagi se kuch sabaq jo seekhay wo ye hyn k "kaam or mehnat hamaray zimmay hay jab kay us ka nateeja Khuda pr chor dena chahiye" "Khuda ki madad shamil e hal honay ka yaqeen hona chahiye" "apni zindagi me waqt ki pabandi honi chahiye" "jawan nasal dushmn ka aham hadaf hay"
Ikraam Rizvi -UK

 

 

سید واجد علی شیرازی-  لاھور- پاکستان

امام خمینی رضوان اللہ نے جب انقلاب برپا کر دیا تو میں اس وقت تعلیم کی شاید یونیورسٹی کی سٹیج پر تھا۔ ہم پاکستانی شیعہ آپ جانتے ہیں کہ مخصوص حالات میں رہ رہے تھے ہمارے سر فخر سے بلند ہو گئے تھے۔ ہماری شناخت میں انقلاب اسلامی ایران کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور ہماری ذاتی زندگیوں میں واضح تبدیلی نظر آتی گئی اور ایرانی نوجوان ہمارے جوانوں کے لئے اور ایرانی خواتیں ہماری خواتین کے لئے آئیڈیل بنتی گیئں ۔ عام لوگ پاکستان میں کسی خمینی کی آمد کی دعائیں مانگتے نظر آئے۔میری دعا ہے کہ رہبر معظم اس انقلاب کو تا ظہور مہدی عجل اللہ الشریف ہماری سرپرستی فرمائیں ان کی طولانئ عمر صحت اور سلامتی کے لئے باتھ بلند ہیں-

 
Qura Tul Ain Khokar- Mandi Bhauddin- Pakistan
Imam Khomeni r.a ki shaksiat hamaray liay mashal e rah hay. wo sadi ki azeem treen Shaksiat hayn. un ka rasta dar haqeeqat Imam Hussain A.S ka rasta hay kay unho nay bhi waqat kay yazeed kay khilaf qiam kia. Aur Iran kay islami inqilab nay hamari zindagion ko badal kar rakh dia hay. aur hamayn is bat ka ehsas dilaya hay kay dar haqeqat Elahi nizam e Wilayat O Imamat hi hamari aur hamari aynda naslon ki nijat hay. Allah Islami inqilab e Iran ki hifazat farmay aur is kay dushmano ko nist o nabood karay. Ameen!
 

Saifullah-  Taunsa sharif, Pakistan:

امام خمینی ایک سچے لیڈر تھے جن کی آج کے دور میں کوئی مثال نہیں ملتی۔امام خمینی نے ایرانی قوم بلکہ مسلمانوں کو ایک ایسا راستہ دکھایا جس پر چل کر مسلمان اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔امام خمینی نے ثابت کر دکھایا کہ امریکہ کی چاپلوسی کیے بغیر بھی قومیں ترقی کر سکتی ہیں۔
میری رائے ہے تمام مسلمان فرقہ واریت چھوڑ کر متحد ہو جائیں اور یہود و ہنود و سعود کا قلع قمع کر دیں۔

 
Mrs Meher Aara Hussain - England

 

 
   سجاد حسین - کرگل 
 میرا نام سجاد حسین ہے۔ میں کرگل سے ہوں، علماء کرگل ایران اور اسلامی انقلاب سے بہت زیادہ متاثر ہیں ۔   کرگل میں اسلام اور اسلامی مراسم کو ایران کا مرہون منت قرار دیا جا سکتا ہے۔ کرگل کے عوام امام خمینی اور  رہبر انقلاب کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں ۔ کرگل کے عوام انقلابی ہیں اور امام خمینی اور رہبر انقلاب کو اپنا رہبر معنوی سمجھتے ہیں ۔ انقلاب اسلامی نے یمن، شام، عراق، نائجیریا جیسے ممالک میں اپنے اثرات مرتب کئے ہیں ۔ نائجیریا کی تحریک اسلامی سے آل سعود بری طرح بوکھلایا ہوا ہے اسی لئے اس نے نائجیریا کی حکومت پر دباؤ ڈال کر نائجیریا کے خمینی کو نظر بند کروا دیا ہے۔ 
سجاد حسین (کرگل)
عمر 45 سال
 

YOUNIS MIR – Srinagar- India
ISLAMIC REPUBLIC OF IRAN is a LIVE NATION , and REVOLUTION of IMAM KHOMEINI(r.a) is BACKBONE of ISLAMIC REPUBLIC OF IRAN and IMAM KHOMEINI (r.a) is HERO and CROWN of ISLAMIC WORLD after IMAM HUSSAIN(a.s) .

our SUGGESTION for SAHAR TV is actually thanks to SAHAR TV TEAM for giving such a great service.

   
 

پیغامات عشرہ فجر (2)

امیرعلی زینلی - ایران :
 بقول امام خمینی رح ایران کا اسلامی انقلاب نور کا دھماکہ تھا۔ عالمی سامراج امریکہ اور اس کے چیلوں نے بہت کوشش کی کہ اس دھماکے کی روشنی کسی کو نظر نہ آسکے لیکن اس کے باوجود جس حق کے متلاشی کو اس   کی ایک کرن بھی نظر آگئ وہ اسکا دیوانہ ہوگیا۔ اس انقلاب اور قیام کربلا میں بہت مماثلت ہے۔ دونوں واقعات میں اسلام کی تعلیمات کے مطابق باطل کو للکارا گیا، دونوں کو باطل کی ریشہ دوانیوں کا سامنا کرنا پڑا اور دونوں واقعات میں تن تنہا صرف اللہ پر بھروسہ کرتے ہوۓ ان ریشہ دوانیوں کا مقابلہ کیا گیا۔ دونوں واقعات نے مسلمانوں کو حریت،  عزت سے جینے اورحق کی آواز بلند کرنے کا درس دیا اور بتایا کہ :نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریںجو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں۔
 
 ایوب شگری مدرسہ آیت اللہ الخوئی مشہد مقدس ایران
 اسلام علیکم 
 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 
 آج اگر صحیح معنوں میں اسلام کی ترویج ہورہی ہے اور مقامات مقدسات{کربلا، نجف، سامرا و کاظمین}محفوظ   ہیں تو وہ اُس رہبر کبیر امام خمینیؒ کی مرھون منت ہے۔ 
 
 
 علی مہدی- پاکستان
  یہ انقلاب اسلامی کی ہی کامیابی ہے کہ دنیا بھرکی باطل قوتیں انقلاب کے خلاف ایک صف پہ کھڑی ہیں ۔۔۔
 
Anwar Khan
 Long live Iran"
"I love iran
Fozia Shah
"Long live Iran"
Farman Ali Kolachi 
"Long live Iran"
 Mohammad Ali Khan Shaida
 امام خمینی رضوان اللہ علیہ میرے حساب سے وقت کے ہارون (نبی) جیسے   تھے-
Muhammad Imran
"Long live Iran"
Nissar Khan
"انقلاب انقلاب زندہ باد"
Mohammad Maqbool Mir
"Murg ber imreca murg ber isreail"
Hayat Safay
"اللہ پر یقین رکھوں"
اعجاز حسین 
اللہ و اکبر خامنہ ای رہبر
kauser  
iran zinda bad
   
Sabera Musavi
اسلامي انقلاب اور امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے مجھے اور میری فیملی کی زندگی کو بامقصد اور با ھدف بنا دیا، اللہ تعالیٰ رھبر معظم کو طول عمر اور سلامتی عطا فرمائے اور انکے دشمنوں کو نیست و نابود کرے خصوصاً شیطان بزرگ اور اسکے حامیوں کو رسوا
Haider Ushravi
اسلامی انقلاب نے ساری دنیا کوجینے کا سلیقہ عطا کیا یا پھر اس کا موقع عطا فرما یا یعنی اپنا حق حاصل کرنے کا طریقہ عطا کیا اور ھر گوشے کو بیدار کیا. اور مسلسل استقلال اور استقامت کے ساتھ زندگی کو بلندی عطا کر رہا ہے
پیغامات عشرہ فجر (3)
خمینی رہبر
وہ مرد آہن
ستم کے شعلوں سے کیا پگھلتا؟
کہ عزم کی اک چٹان تھا وہ
وہ بحر عصمت
عبور ہوتا ہی کسی سے
کہ اس کا دامن
ہوس میں آلودہ ہی نہیں تھا
وہ کوہ قامت
کہ جس کی رفعت
فلک کے دامن کو چھو رہی تھی
نہیں نہیں
بلکہ یوں کہوں میں
کہ چرخ قدموں پر اس کے خم تھا 
تو کون تھا وہ؟
کوئی نبی تھا کوئی ولی تھا؟
نہ وہ نبی تھا نہ وہ ولی تھا
فقط وہ اک آدمی تھا جس کو
زمانہ یہ کہہ کے رو رہا ہے
خمینی رہبر
 خمینی رہبر  

(نتیجہ فکر : کیفی سنبھلی)
شبنم رضوی' لکھنو انڈیا
انقلاب اسلامی کی 40سالگرہ تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو.
ہمارا سلام ہو خمینی رہبر اور ان تمام شہداء پر جنھوں نے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر کے اسلامی باغ کو دوبارہ سینچا ہے جسکی خوشبو تمام عالم کو مہکا رہی ہے خدا سے دعا ہے کہ یہ خوشبو جلد ہی سارے عالم کو اپنے میں سمیٹ لے تاکہ جلد سے جلد میرے مولا کا ظہور ہو جائے انقلابی شہداء کی داستان پڑھ کر ایسا محسوس ہوا کہ جسکا رہبر آغا خمینی جیسا ہو تو اسکی قوم کیسے نہ دلیر ہو.
خدا سلامت رکھے ہمارے آج کے رہبر آغا خامنہ ی صاحب کو اور انکے ہاتھوں اسلامی حکومت کی باگ دور امام زمانہ ع تک پہونچ جائے (آمین)
 Muneer Hussain shilwat kashmir
 Islami Inqilab se musalmanu k alawah gair muslimu par kafi asrat hui hai.Aaj k zamany mai aik Shia sar utha k bolta hai k mai shia hu or Islami Inqilab ka nam laykar fakher mehsoos karta hai.Imami Khumaini (ra)ko Islam ny or Islam ko imam khumaini ny izzat bakhshi.Dunya mai jaha jaha be shia hai waqian Islami Inqilab se .manoos hai or wilayat I Faqih k concept ko wusat mili hai
احمد رمیض - سری نگر مقبوضہ  کشمیر

یکم فروری۱۸۹۷ کی صبح فارس کی سرزمین میں سورج طلوع ہونے کے ساتھ سلسلہ شہنشاہیت کے خاتمے اور انقلابِ اسلامی کی فضاؤں میں ایک نئی صبح کا آغاز ہوا اور جس صبح نے آگے جاکر پورے عالم کو متغیر کیا۔

جس مرد مومن کی بات کرگئے تھے اقبالؒ 
اس مرد مومن کو کہتے ہے خمینی ؒ
جس امت کا خواب دیکھ چکے تھے اقبالؒ 
اس خواب کی تعبیر کو کہتے ہے خمینی ؒ

تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
شائد کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
اقبالؒ 
علامہ اقبالؒ کو اس مرد آہن سے نہ صرف یہ امید تھی کہ وہ فارس کی زمین کی تقریر بدل کر رکھ دےگا بلکہ مسلمانان عالم کے خفتہ اور مردہ ضمیروں کو بیدار کرنے کی بھی امید تھی۔
آج جمہوریہ اسلام ایران دشمن کو ہر محاذ پر پسپا کرہا ہیں اس کی ایک وجہ آپسی ملی اتحاد ہیں ۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود علامہ اقبالؒ اور امام راحل ؒ کا کلام اور انکے فرامین آج کی دنیا کی سیاسی، سماجی، معاشرتی ، اور اقتصادی صورتحال کی صحیح عکاسی کرنے کے ساتھ ساتھ ان مسائل سے رونما والے مشکلات کیلئے راہِ نجات ہیں۔

Latif hussain turi  UAE
عرض یہ ھے کہ میں اسلامی انقلاب کے  حوالے سے اتنا کہ کچھ کہ سکتا ہوں کہ انقلاب کے شروعات سے سارے اخبار کو سننا لازمی سمجھتا تھا اور امام بزرگوار کی تقریروں کو انتہائ قربت سے سنتا تھا امام کی علالت اور انقلاب کی مرحل وار کامیابیوں کے مناظر دیکھ تا رہا اور زیادہ فارسی زبان سننے کیوجہ سے اب میں فارسی زبان بول بھی سکتاہوں شکر ھے کہ آج وہ دن ھم دیکھ رہے ھیں انقلاب اسلامی ثمر اور ھے وہ پودا اب تنو مند درخت ھے اور عالمی اسلامی انقلاب کی شکل اختیار کر گیا ھے -
      (ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے   نیل کے ساحل سے لیکر تا بخاک کاشغر )     وسلام
آغا نادر علی شاھ ۔ ۔ حیدرآباد ۔ پاکستان
 انقلاب ایران صرف ایران تک محدود نھیں ہے۔ ۔ دنیا میں جھاں بھی مسلمان ، شیعہ ھو یا کوئی بھی فرقہ آج با شعور ھے ۔ حسینی مشن کو زندہ رکھے ہوئے ہے تو یہ سب کچھ امام  خمینی کی محنت کا نتیجہ ہے
 اگر انقلاب کی راہ میں قربانیوں کو دیکھا جائے تو ایران کے ہر گھر میں شہید۔ ہر خاندان نے قربانی دی ہے ۔ ۔ ایرانی عوام کی قربانی آج دنیا بھر میں انقلاب کی نوید ہے ۔ ۔ ۔
پیغامات عشرہ فجر (4)
Osman Bukhari- Kuwait
This great Islamic revolution led by Ayatullah Khomeini with 40 years of remarkable success has taught the world a lesson that when the leader of a country has the ambition, determination, road map and complete trust in the Almighty, such a country will surely witness success and be able to stand strong in the face of the enemies and the tyrant world powers!!
 
 مولانا کوثر مجتبی نقوی مدرسہ سید المدارس امروھہ
  سلام علیکم
  انقلاب اسلامی کے مثبت اثرات پر میرا ایک مضمون روزنامہ صحافت میں شائع ہو چکا ہے 
 اور اس کے علاوہ اپنی تقاریر میں بھی کہتا رہتا ہوں کہ انقلاب اسلامی سے ہمارے بیشتر  علاقوں میں جو   تاثرات رونما ہوئے ان میں سر فہرست عدل و انصاف کےساتھ الہی قوت و مدد بھی ہے ایمان میں پختگی اور   شیعت کی شناخت پوری دنیا میں ہوئی 
 میں سمجھتا ہوں کہ انقلاب اسلامی سے ہمارے بیشترعلاقوں میں جہاں دوسرے مفید تاثرات ہیں ان میں شیعہ   مذہب کی شناخت بہت اہم تاثر ہے ۔
 اسی کے ساتھ یہ بھی کہ باطل کے سامنے حق پر ڈٹ جانے کا جذبہ اور حوصلہ بھی ملا ورنہ ظالمانہ نظام کے   سامنے حق پر ست سر جھکانے اور ان کے مظالم سہنے کے لئے آمادہ رہتے ۔ 
 
 
   
Dilip Kumar Sony- India
Mera nam dilip kumar sony hai. main india ke u.p. state ke faizabad district
se hoon. Mujhe iran ke Islamic karanti ke bare main apne ek sia dost se pata chala. Main Mahaan neta khumani sb aur inqelab ke bare may bahot zyada nahi janta leken itna mujhe pata chala hai ki khumaini sb aik mahan aadmi the.jinhone apni janta ke sath mil kar america jaise shaktishali desh ko apne desh se bahar kiya.wo aik samraj virodhi aadmi the. Meri samajh se hamare netao ko bhi aisa hi hona chiyye
   
پیغامات عشرہ فجر (5)
Afzal Hussain- Pakistan
Aaj Imam Khumaini aur imam Khamnai he ki wajah say ham sarbuland hain  -  Long Live Iran
Shahrukh- Pakistan
ایران زندہ باد
امریکا مردہ باد
Nadir shah hyderabad pakistan
  انقلاب کا ھی اثر ھے کہ آج ھم فخر سے آزادانہ انداز میں اسلام کی ترویج ۔ زیارات حج و عمرہ بجا لاتے ھیں ۔ آج کی ایرانی عورت کو اسلامی چادر میں دیکھ کر دنیا حیران ھے کہ پوری دنیا میں کاروبار کیلیئے عورت کو استعمال کرنے والے ایران میں عورت کی پاکیزگی ۔کردار فاطمی ۔سیرت زینبی دیکھ کر متاثر ھوئے بغیر نھیں رھتے ۔امام نے عورت کو وہ شناخت دی جو قرآن ۔دین ۔رسول اللہ نے دی تھی ۔ سلام امام خمینی آج ھماری ماں بھن کا پردہ قائم ھے تو انقلاب کی وجہ سے ۔
Kaneez Zehra-Karachi
Live like Ali, Die Like Hussain
Live Like Khamenei, Die Like khumaini
مولانا منظر عباس
 "سلام علیکم ، میں مولانا منظر عباس سرسوی امام خمینی اور انقلاب اسلامی سے بہت متاثر ہوا اور میری دانست میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اس سئ متاثر ہوئے مثلا امام خمینی پر تائید غیبی یا انقلاب اسلامی میں مومنین کا والہانہ جذبہ جسے دیکھ کر ہم لوگ اسلامی احکام کے باقاعدہ طور پر پابند ہو گئے"
Asghar mujtaba shauzab Amrohvi india
Salaam I mam khumaini ne inqelabe Islami k zarye poori duniya ko Islam awr insaniyat ka dars diya he unhon ne islami inqelab me kamyab ho k  zamane ko jeet liya
 
:Ehsan Ali - Pakistan 
Mery omar 30 saal hay, yani mery pedaish say 10 saal pehlay islami inquilab ronuma hua, Inquilabe  Iran nay mery personal zindagy per bohot gehray asaraat choray hain, mery zindagy ba maqsad hogaye hay, Imam khumaini kay wasiyat nameh ko chand baar parha hay may nay, aur har baar aik naya pegham leta hon
Labbaik Ya Rasullah
Labbaik Ya Hussain
Labbaik Ya Khamenai 
پیغامات عشرہ فجر (6)

 سید واجد علی شیرازی لاهور پاکستان
 انقلاب ایران کی سالگرہ
پاکستان میں انقلاب ایران نے پاکستان میں ایک تو شیعہ قوم کو یک جا کیا اور سب سے خوش آئند بات یہ تھی کہ یہاں اسلام انقلابی سوچ رکھنے والی ایک جماعت نے امام خمینی کی نہ صرف خوب پذیرائی کی بلکہ امام خمینی کو ایک آئیڈیل اسلامی رہنما کے طور پر تسلیم کیا یہی وجہ تھی کہ متعدد ایرانی مذہبی شخصیات نے پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے دورے کئے اور ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ایماندار اشخاص چاہے وہ استاد تھے سرکاری آفیسر تھے یا بزنس مین ان کو خمینی کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ یہ بہت بڑی کامیابی تھی امام خمینی کی شخصیت اور اسلامی انقلاب کی کہ دوسرے مسالک کے پیروکاروں نے مسلک سے بالاتر ہو کر انقلاب ایران کو ایک حقیقی اسلامی انقلاب کے طور پر تسلیم کیا۔ اگر یہ سعودی تکفیری سوچ جو کہ پیدا ہی اس اسلامی انقلاب کے آگے بند باندھنے کے لئے کی گئی تھی، تو آج شاید مسلم امہ اپنے اصلی دشمن کو پہچان چکی ہوتی اور متحد ہوتی-

 

Mustafa M-Ali China
Islam Zindah Bad
Iran zindah Bad
مولانا سید غلام عباس نقوی - انڈیا
سلام علیکم
 امام خمینی اور انقلاب اسلامی سےہمارے بیشتر علاقوں میں جو تاثرات رونما ہوئےتھے ان کی سند آج بھی   موجود ہے 
 ہم اپنے مذہب پر یقین کے ساتھ گامزن ہوگئے اور دیگر اقوام نے ہمارے مذھب کو پڑھنے اور پہچاننے میں دلچسپی لی امام خمینی اور انقلاب اسلامی سے ہماری دینی و دنیوی زندگی میں بھی معاونت و ہمکاری ہوئی ہے 
 
پرنسپل دارالعلوم سید المدارس امروھہ انڈیا

S.Rubab Zehra Zaidi- Karachi Pakistan
Main intermediate k zamanay main bht ziada confusion ka shikaar thi k deen o dunya ko balance kaisy kia jasaky phir khuda ne aik mushkil k bais meri hidayat ka intizaam kia or social media pe rehber e moazzam ki personality se inspire hokar maine unko search kia or phir inqilaab or imam khomeni ko parha. Indono hazraat ne mujhy khuda se qareeb kia or main wajibaat ada krny lagi. Inqilaab ko follow krty hoay aaj main confidence se job krti hun or apna zindagi k faraiz islami taalimaat k according ada karti hun. Main imam khomeni k halaat e zindagi per aik book ki translation bhi krrhe hun ta k meri trha or log bhi imam khomeni ki personality se apni zindagi main tabdeeli la sakain..

احمد رمیض , سجاد آباد سری نگر کشمیر
 میرا سلام ہو تاریخ کی ان عظیم ماؤں پرجنہوں نے انقلابِ اسلامی کے مجاہدوں کو جنم دیا اور خود بھی میدانِ عمل میں آکر انقلابِ اسلامی کی فتح کے پرچم کو گاڑا-

 

Haider Ali 
I Love
Imam  Khumaini and
Imam Khamenei
Ch Faheem Noor nankana sahib Pakistan
آج اسلامی انقلاب دن میں ایک روشن خورشید کی مانند اور رات کے اندھیروں میں مہتاب کی مانند چمک دمک رہا ہے اور فرزندان اسلام کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں مظلوموں کی حمایت کے لیے نہ صرف آواز اٹھا رہا ہے بلکہ عملی طور پر دنیا کے مظلوموں اور دنیا میں مظلوم بنا دی جانے والی اقوام کی مدد و نصرت کو اپنا اولین فریضہ سمجھتے ہوئے اس کی ادائیگی میں مصروف عمل ہے، جس کی ایک روشن مثال فلسطین کے عوام کی مدد کرنا اور فلسطینی مجاہدین کی جد و جہد آزادی کی عالمی سطح پر نہ صرف حمایت بلکہ مالی معاونت کے ساتھ ساتھ مسلح معاونت بھی ہے، یہ انقلاب اسلامی ایران ہی ہے کہ جس نے اپنے قیام کے بنیادی مقاصد میں اولین مقصد کو فلسطینی عوام کی مدد و نصرت قرار دیا اور دنیا کے مظلومین کی حمایت کو اپنا بنیادی اصول قرار دیا-
 
Qasim- Lahore
  Iran kay islami inqilab nay mujhay  bohot mutasir kiya hay, may fakhar say kehsakta hon kay may Imam Khumaini aur Rehbar Mozam ka perokaar hon aur aakhir dam tak unhi ki jalaaye hui shamma ko apni zindagy may bujhnay nahe doonga..
Z- Zaidi - India
Iran ke inqelab ki taseer ke taaluq se mujhe aik misal yaad aayi mairi  aik classe :mate ki jo america ki rehne waali thi uska kehna hai ki
 
iraan ke inqelaab ne mujhe nayi zindagi di mairi zindagi badal daali main .america ke aik chote shaher main jehalat ki zindagi guzaar rahi thi.hamare paas aik achchi zindagi ke tamam tar -,asbaab o wasael maojud the.agr kami thi to sirf sukun ki Unhi dino maine iran ke inqelab ke baare main suna aysa laga ki  ki jaise mujhe mairi khoyi hui qeemti chiz mil gayi ho. mayne irani inqelaab ke baare main.. Padhna shuru kiya yahantak ki ab mujhe apne watan america main sukun nahi milta tha .iran mujhe apne khwabon ka sa mulk lagne laga aor din raat bas may yahi dua karne lagi ki khodaya kash mujhe bhi iran main rehna naseeb ho jaata.aakhirkaar  maine apni job, apna gharbar chor kar iran aane ka faisla kiya .aor mai iran aa gayi .aor is tarha irani "inqelab ne mujhe .hidayat di aor main musalmaan ho gayi.
پیغامات عشرہ فجر (7)
 

Meesum Abbas Zaidi - Pune India

Islami inqilab se phle islam ( jo ek tableeghi deen hai) hamesha se zahiran ped ki tarah badh to raha tha lekin sath hi lag raha tha jaise apni jade kho raha hai,imam Khomeini ki rahbari me is inqilab ne jaise ummat ko phir se 1 jism ki tarah jod diya , shaheed iran me hote aur dard aur duaein shiddat se india ki masjido me hoti dekhi .islami huqumat iran me aayi lekin tamam ummat isse faizyab hui.jo amal ek rasm ki tarah chale aa raha the abhi unke maqsad vazeh hone lage.maslan mohaaram ki majlisen jo shayad baseerat ki kami se tabarra ke naam pr ahle sunnat bhaiyo ko dushman bana rahi thi abhi unki jagah halke halke saddam israel aur amreeka ne leli .khne ki zaroorat nahi ke ye nazariya imam Khomeini ne pesh kiya quds ka nara jo iran se utha to puri duniya me itne sal bad bhi sunayi de raha hai meri zati zindagi me tamam rishtedar , maulana, jinhone qom se taleem hasil ki unka jane anjane asar raha aur iske liye mai unka shukrguzar hu.Allah se yahi dua hai ke ham aur baki Musalman wilayat ka maqsad aur mane smjhte hue islami nizam ko apnaye aur imam zamana ke zuhoor ke liye tayyar rahe-

 سارا مہدی ، پونے - ہندوستان
 ایران کا انقلاب شجراسلامی کا ایک ایسا پھول ہے جو ۴۰ سال سے اس عالم کو مہکا رہا ہے. اس پھول کی   باغبانی امام خمینی رہ کے با ہنر ہاتھوں نے کی اور رہبر انقلاب امام خامنہ ای کے مضبوط ارادوں نے اسکی  نگہبانی کی.
 خداوند متعال امام زمانہ عج کے ظہور تک اس انقلاب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں ولایت کے اصلی  حامیوں میں شمارکرے.آمین.
 Rabab Naqvi - Dubai
Salam Ulema ke mutabiq Karbala ke bad sabse bada inqelab e Islami ..Imam Khomeini Iran me leker aay ,aur is  inqelab ne musalmano ko sir uthake jeene ka dars diya.  Karbala jo ki ek faqat rasm ban chuka tha Imam Khomeini ne use BA UNWANE MAKTAB pesh kiya aur IMAM AS ke is Qol "kullo yomin Ashura kullo arzin Karbala "  ki tafseer logon ke samne pesh ki .Musalmano ko ye dars diya ki Karbala faqat zikr nahi balki barpa honi chahiye aur jis din bhi koi ilaqe ...kisi zameen se  bhi Yazeediyat ko nabood kiya jayga wo zameen Karbala aur wo din aashura ban jayga. Aur yaqeenan itna bada inqelab qurbaniyon ke baghair namumkin tha..Imam khomeoni ne apne afkar se soy hue logon me bedari paida ki aur unhe Karbalayi hone ka haqeeqi dars sikhaya., Jiske peshe nazar ye inqelab waqe Hua aur faqat iran hi nahi balki duniya bher ke musalmano ko bedari ka behtareen dars diya.
پیغامات عشرہ فجر (8)
  Mir Iterat Haideri Srinagar India
ہر دھڑکتے دل میں خمینی (رح) زندہ ہے
جب ایرانی عوام ایک طویل عرصہ سے ظلم و استبداد کا مقابلہ کر رہی تھی تب امام خمینی (رح) نے سلسلہ شاہی سے بغاوت کا اعلان کر کے ایک باقاعدہ تحریک کا اعلان کیا اور یہ اعلان نہ صرف ایران بلکہ پوری دنیا کے امن پسند انسانوں کے لئے ایک انقلاب کی شکل میں سامنے آیا اور اس انقلاب نے ثابت کر دیا کہ اگر آپ ظلم کے خلاف مثبت سوچ کے ساتھ آواز بلند کرینگے تو اللہ آپ کو ہرگز مایوس نہیں کر سکتے۔اگر نیت نیک ہو اور سفر کا مقصد واضع اور متعین ہو تو منزل تک پہونچنا کبھی مشکل نہیں ہوتا۔میں نے اس انقلاب میں اس بات کا احساس کیا کہ یہ انقلاب بھر پور طریقے سے ایک عوامی انقلاب تھا اور جس طرح سے میں نے اپنی زندگی میں امام خمینی (رح) کے لئے لوگوں کے دلوں میں جوش و ولولہ اور احترام دیکھا وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امام خمینی (رح) کے اس انقلاب کے بدولت ہی پوری دنیا میں لوگوں کو یہ جذبہ ملا کہ وہ ظالم حکمران کے خلاف کھڑا ہونے کی ہمت کر سکے۔
 
  Ghulam Hussain- Dubai
Despite all efforts from the enemies of Islam over the past years to defame the Islamic revolution and serious attempts to pull people away from supporting it through imposition of sanctions and creation of other hardships, Iran in return has become stronger than ever before and the Iranian Nation has shown that they are loyal to their religion Islam and to their country Iran, and would never allow anyone to harm either of them.
  Zeba Zehra Zaidi - india
Iraan ka islami nay aazad zameer insaano ko apna aashiq o gerweeda bana liya iski aik choti si misaal jo haliya dino main hi saamne aayi hai  wo amrica se taalluq rakhne waali khaaton sahafi milania frenklen hain ki jinhe aajkal duniya marziya hashemi ke naame se pehchanti hai jinhone inqelabe islami se aashna hoone ke baad apne deen ko khairbaad kaha aor iran aakarmusalmaan huin aor uske baad aik sahafi aor dastawezi filmsaaz ki haisiyat se apni sargarmiyon ka aagaaz kiya  islami inqelab se mutaasir hoone waali is khaatoon ne apne afkaar o nazariyat aor apne bebakaan kirdaar se duniya bhar  main laakhon loogon ko mutassir kiya  hai. Is qism ki beshumaar misalen duniya main jagha jagha maojood hain.khud marziya hashemi ka kehna hai ki iran ke inqelab aor makhsusan imame khumaini (ra)ki shakhsiyat ne unki zindagi aor zawiye fikr ko hi badal daala ......wo kehti hain ki is inqelab ke baad mujhe pata chala ki duniya apna sukun o chain galat jagha talash karti hai main jawanon se kahungi ki haqeeqi sukun deene islam main talash karo wo kehti hain ki jb main pehle ye dahikhti thi ki log imam khomaini ko daik kar  musalsal ro rahe hai to mai nhi samajh paati thi ki isme roone ki kya baat hai .laikin jb khud maine iran aakar imam ke nurani chehre pe nazar daali to may apne aasu rok nahi saki .wo kehti hain ki imam aor irani inqelab ne mujhe jeene ka tareeqa o saliqa sikhaya.khuda imam par apni rehmaten nazil kare aor unhe aala illiyin main jagha ata kare. Marziya hashmi kehti hain ki main har rooz khuda ka shukr ada karti hun ki imame khomaini aor iran ke inqelab ne mujhe seedha rasta dikhaya aor main musalmaan ho gayi.aor aaj main musalaan ho kar apne aapko duniya ki khush qismat khaatun samajhti hun.  Khuda se dua hai ki wo hame bhi seedhe raste ki hidayat kar .allahummahdenasseratal mustaqeem. Aameen .
پیغامات عشرہ فجر (9)

Maryam razavi faridabad india

La Ilaha Illallah ,(Allah ke elawa kisi ki siyasat qubool nahi, kisi ka nizaam qubool nahi) , 40 saal qabl Iran ki sarzameen par ek inquilab ronuma hua, jisne hmein dikhaya or sikhaya ki " Inquilab Huqoomat badalne ka naam nahi hota, Idealogy badalne ka naam hai" ,Esa Inquilab jisne duniya bhar ki islamic tehreeko'n ko ek raah dikhayi, Mazhab se hat kar isne duniya mein Siyasi tehreeko'n ko bhi ek raah dikhayi..Islami inquilab numainda hai, Iran ki awaam ki soch ka, jinhone 8saal ki jung ka badi bahaduri se, bade inquilabi josh se iss mushkil tareen daur ka muqabla kiya..
Iss mushkil tareen daur ke baad Irani qoum ek badi taakat bankar ubhri hai..
ye iss Inquilab ka hi Samar hai..

 

zahra zaidi - saharanpun india
INQELAAB
Yeh lafz qadeem zamaane se hi insaniyat ke liye bohot aham Raha hai ..lekin isske asli mayene hmein eik roohani shaksiyat ne smjhaye jinka naam imam Khomeini ha.
Uss daur me jab zulm apni purzor taqat se shajare islami ki jadein ukhadne me lga hua tha, imam Khomeini ki badaulat iran me inqelaab ki hwa chali.
Logon ne smjha ki haq ke sath khade hone ka naam inqelaab hai, zulm ke khilaaf  khade hone ka naam inqelaab hai.Imam Khomeini ke baad iss silsile ko rehbare muaddab imam khamnei ne aage bdhaya..Aaj rehbar ke saaye me Islamic mumalik khud ko mehfooz mehsoos krte Hain. Rehbar naujawano ko roohani inqelaab krne ko kehte Hain  jaise apne nafs ko paak rakhne ki koshish ,achi aadtein apnana, achi kitabein prhna aur politically aware rehna.Aaj Jahan eik taraf yemen, Palestine ,Syria me lgatar zulm ho rahe Hain ..hum sab musalmano ko  America aur Israel ke khilaaf eik jut hoker international level pr protest kerna chahiye..Wahan ke mazloomon ke haq me khuda se dua krni chahiye..imame zamana ke zuhoor ki dua krni chahiye.. Syed qasem sulemani aur Syed Hasan nasrullah aise mazloomon ke liye lgatar haq ki rah me jihad me lge Hain..khuda unhe sehat aur toolani umr ata kre
 
Ambar Hussain- india
Iran ka islami inquilab  zinda va Painda va jawedaan rahega, ham aaj Imam Hussain a.s ki shahadat ko agar samajhna chahtay hain to hamay iran kay islami inquilab ko samajhna hoga, khuda say dua hay kay Rehbar moazam ko apni hifz o aman may rakhay. aameen 
 
Asghar ali - Kashmir
Labbaik ya Hussain 
Labbaik ya Khamenie
 
Lubaina naqvi- Qatar
FIKRE ISLAMI KE MUBALLIGH.......imam khomeini.
( poore aalame islaam mai Iran wahid aisa mulq hai jisne badshahat ka khatima kia ,baaaqi or mulqo mai maslan Saudi Arab ....aj bhi hukoomat dat ker khadi hai mgr sab khamosh hain koi harkat nai koi fikr nai.ye hame imam khomeini ne waaze Kia hai ki ‘FIKR INSAN SE KYA NAI KRASAKTI’
Karbala bhi hme ye batati hai ki ye fikr hi hai jo hame apne maqsade hayaaat ko paane mai madadgaar hai.Imam Husain ne bhi insani fikr ke liye qurbania di or isi fikr ke sath imam khomeoni ne hame bedaar Kia hai ki agar insaan bashaoor hai to apne maqsad tak pohoch sakta hai.
 
Qudsiyah kazmi Up india
Slamunalikum
*Inquailab - e - Iran** Ager saudi Arab k halat per nazer ki jaye to maloom hoga ki waha k takht nasheeno ki kya halat hai k unhone kis trah se apni baag dor yahoodiyo k hatho mein dey rekhi hai vo jis tarah se chahtey hain Apne kaam saudi hukmrano se kerva rahe hain Naam to Islam ka hai magar kaam sab yahudiyo ka ho raha hai.  dheerey dheerey yahudi Arab muashrey mein apna rang bherney mein kamiyab ho gaye hain. Zulm apni had ko pahocha hua hai. Muslmano ki madad k bjaye yahudiyo aur kafiro ki madad ho rahi hai.Yahi haal hota Iran ka ager 1979 mein Imam khumani r.a. ka vo inqelab na hota jis ne Irani awam k soye huye zehno ko jgaya aur dilon  mein inqelab ka jazba paida ker diya. Zaheran to ye inqelab Iran mein aya magr iska asar puri duniya k Musalmano khas tor se Shion per hua . 
        Inquailab e Islami Iran ka Sab se bda fayeda jo hua vo shayad ye hai k jo ilm ab tak kitabo mein mahfooz tha usko Amali tor per anjam diya jane lga . Jis k natijey mein waha ek badi tadaad Olama , Foqaha , Mohaqqeqeen Saintist hazraat ki maujood hai. Aaj yahudiyo ki koi bhi sazish   ho bht jald bey nqaab ho jati hai ye isi inqelab ka natija hai.  Is inqelab ne darse Ittehad diya hai or Ittehad ki takhat ko duniya k samne pesh kiya hai or btaya k ager qaum muttahid ho jaye to phir duniya ki koi takht usey agey badhney se nahi rok sakti hai. Ager is baat ko duniya k tmaam Islami mumalik samjh ley to phir vo din door nahi k duniya per Islam ka ghalba ho jaye aur muslman pur sukoon zindagi basar kerne  lagen.
 
پیغامات عشرہ فجر (10)  
  Muhammad Kashif From Karachi Pakistan
Salam O alaikum, imam khumaini RA Ki zindagi sy ye sikha ke Allah pr bharosa ho Tou insaan sub kuch kr sakta Hai. Ashra E Fajr ki tamam Alam E Islam ko Mubarak baad deta Hun,
  Arif Hussain-Pakistan
 

Shakeeb zahra from pune india

40 years of awakening

40 years ago , an ordinary man with extraordinary belief in allah rose. He showed the world the power of unification of allah's will with determination of a man..and toppled the powerful fascist regime of the shah Till this date iranian revolution remains the source of motivation for many.
It has taught us not to bow down to oppressors , stand for righteousness.
Most importantly the revolution teaches,.."to do our bit.".for the betterment of the world even if that little effort seems insignificant.if our acts are according to the will of allah than even the most powerful and mighty wont be able to lay their hands on us.

sura al imran...verse 160

if allah helps you none shal prevail over you. if he forsakes you than no one can help you.it is allah that the beleivers should put their trust.

Armaan Ali Rizvi Nagpur,India
         Mai ek 19 sal ka student hu kuch sal pehele tak mai islam ke bare me kuch khas nahi janta tha bilkhusus Islami Iqelab ke bare me Magar Allah ka ye mujh pe lutf qaram tha ki Allah ne mujhe is chiz se Aashnah(Aagah) karaya.. Sb se zyada jis chiz ne mujhe mutaasir kiya hai wo hai Imam Khumaini ki shakhsiyat bilkhusus imam khomini ki jurrat, Aur shaitane buzurg(America) ke khilaf mukawemat w himmat aur jo sb se zyada imam ki shaksiyat me jo dikha wo
 Imaan-ba-khoda*"
Tawakkul-ba-khoda
"*Ahetemade-ba-nafs
Isliye maine apne zindagi ka uswa (Role model) Imam khumaini ko banaya hai..aur mujhe is bat pe fakhar hai ki Mera uswa 1 behetarin bandgane khoda hai..    Jis tarha Ayetullah Baqerus sadr (r.a) ne kaha tha "Apne aap ko Imam khumaini me is tarha zood (pighla) lo jis tarha imam khumaini ne apne aap ko Islam me pighla liya hai"..Meri zindagi ka hadaf hi ye hai ke mai apni zindagi me apne aapko Imam khumaini me pighla lu..   Aur imam khumaini ke Inqelab ko aage badhane me apna haq aur wazifa bakhubi tarike se anjam du...mujhe Imam khumaini ka wo call yad hai jisme imam khumaini ne kaha tha "sab ke sab uth khade ho aur Allah(s.w.t) ke liye qayam kare. apni batini shaitani lashkar ke khilaf inferadi tor pe , aur shaitani takato ke khilaf ijtemai tor pe."

Islami Inqelab ka mujh pe ye asar hua hai ke aaj mai is sin(age) me is fiqr ki bat kr raha hu aur meri koshish hai aur rahegi k is fiqr se mai apne nafas ko apne ahele hana aur mashre m inqelab lau....Inshallah

 
پیغامات عشرہ فجر (11)  

Mohd ali Lucknow India
Hme hamesha haq ka sath dena chahiye aur zaalim ke zulm ki mazzamat krna chahiye. Hme hamesha sath mil kr aapne mulk ki tarakki ke lie kaam krni chahye.Sabse bari baat ye h ki America ki itni pabandiyo ke baad bhi iran ne itni tarakki ki . Har field me iran sabse aage rha aur hr baar America ko shikast ka samna krna para 

 
رشید نازفیصل آباد پاکستان
اسلام و علیکم سب سے پہلے میں ایران کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتا ھوں ان دنوں ایران میں یکم فروری سے عشرہ فجر منایا جارہا ھے جس کی تفصیل اجکل ہم ریڈیو & ٹیوی پروگرامز میں مکمل سن رھے ھیں میں پورے یقین کے ساتھ یہ کہتا ھوں کہ دنیا کے دیگر انقلاب کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کا امتیاز اس کا مذہبی تعلیمات پر مبنی ھو نا تھا اس نے معاشرے کو مذہب کی جانب گامزن کیا یہ انقلاب ایسے وقت میں رونما ھوا کہ جب بہت سے شعبوں میں مذہب و دین کمزور پڑ چکے تھے یا ان کو کمزور کیا جا رہا تھا ایران کا اسلامی انقلاب جہاں عوام پر عوام کی حکومت کا جامہ ھے وہیں پوری دنیا پر اللہ کی حکمرانی پر پورا یقین رکھتا ھے یہ انقلاب ایک ایسے ملک میں آیا جو اقتصادی اور فوجی لحاظ سے بہت ھی مضبوط تھا ۔اس انقلاب کے بانی نئی روح پھونکنے والے مرد انقلاب جناب سید روح اللہ خمینی تھے جنہوں نے اپنی کوششوں سے اپنی قوم کو ہمکنار کرایا امریکہ نے بھی اپنی مکمل سازش جاری رکھی اور شاہ حکومتوں کے ساتھ مل کر سفید انقلاب کا دوسرا وار کیا جس کے چھ نکات تھے اور ساتھ ریفرنڈم  کا اعلان کیا مگر اس میں بھی وہ کامیاب نہ ھو سکے      شاعر کے قلم کو کون روک سکتا ہے؟چشم اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری ہے ابھی محفل ہستی کو ضرورت تیری زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری کو کب قسمت امکاں ہے خلافت تیری وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے نور تو حید کا اتمام ابھی باقی اخر کار ظلم و ستم کے بعد کفار کو شکست ھوئی اور اسلام کی فتح ھوئی جس کا منہ بولتا ثبوت آج کا ایران ھے میں ایک بار پھر اپنی طرف سے اپنی کلب کی طرف سے عشرہ فجر پر مبارک باد پیش کرتا ھوں-

Batool zaidi Lucknow

Salamunalaikum As we all know, Imam Khomeini r.a , forty years ago, with Allah's will and enlightened by the event of Karbala, rose against the Yazid of his time, the last Shah of iran. Being sent to jail, in exile, hurt, didn't shake his dedication towards fighting for the right. Perhaps that is an inspiration for those martyrs, who bravely protected the shrine of syeda Zainab s.a. 

He made the masses identify the difference between right and wrong and most importantly how to stand up for right against the oppressors,even if that means to stand against the ruler of the nation. He made people aware of their rights and made then acknowledge the fact that there is no need to bow down before the facist regime. If today, we are able to identify the oppressors, the cruelty of Israel and United states, it is all because forty years ago, he taught us how to. 

Imam Khomeini r.a. started the unity week and the international quds day that till today evokes the spirit of unity and solidarity among the Muslims. In current times when the islamophobic people, sit in anticipation to grab any opportunity to divide Muslims and erase our name, imam Khomeini, forty years ago gave us the ideology of unity, which if followed today will prove to be a strong wall against the oppressors. 

Muslims, before the revolution of Iran, were caught up in rituals and  traditions, but after the revolution, we acknowledged the fact that Islam is a practical religion independent of any kind of orthodox rituals. It is due to the knowledgeable and practical approach of imam Khomeini towards the Islamic republic, that unlike other Islamic states for instance Saudi Arabia, women in Iran have right of expression, participate in various activities, with proper hijab and in the boundaries of Islam. 

The revolution started in Iran but affected the state of Muslims in all corners of the world in a very positive way. Shia's in particular received a sense of security like never before. The logical approach of imam khomeini is inspiring to the youths till today. Very successfully, imam Khamenei, carries the same political, logical and intellectual approach towards Islam and is constantly working for the betterment of Muslims, globally. 

These are all the reasons why the revolution of Iran is considered the second largest islamic revolution after Karbala. Muslims all round the world are forever indebted to imam khomeini r.a. for his services for our betterment

Qamar Abbas Nagpur, Kamptee - India
انقلاب اسلامی کے نتائج محض سیاسی و ثقافتی میدانوں تک ہی محدود نہیں جن میں کچھ کو ہم نے پچھلی تحریر میں “ایران کی داخلی سیاست پر پڑنے والے اثرات” کے طور پر بیان کیا بلکہ معنویت و اخلاق اور روحانیت کے میدان میں بھی انقلاب نے دیر پا اثرات چھوڑے ہیں۔ اخلاق و معنویت کا معاملہ آج کی دنیا میں بہت اہم ہے ، معنویت کا پوری دنیا میں ایک عظیم بحران ہے اور جتنا جتنا یہ بحران بڑھ رہا ہے اتنی ہی معنویت کے حصول اور دین کی طرف تیزی سے لوگوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، انقلاب اسلامی نے دین و معنویت دونوں ہی کے فروغ میں اہم کردار عطا کیا ہے۔ اسلامی انقلاب سے پہلے مسلمان دین کو صرف زندگی کے بعض شعبوں میں لاگو کرنے کے قائل تھے مگر امام خمینی (قُدِّسَ سِرُّہُ) نے زور دیا کہ دین اصلاح معاشرہ کی طاقت ہے اور زندگی کے تمام شعبوں کے لئے پروگرام اور منصوبے کا حامل ہے۔ احیائے دین" اسلامی انقلاب سے پہلے دین کا چہرہ مناسب انداز سے پیش نہیں کیا گیا تھا اور اس کا تعارف ناقص تھا، لیکن امام نے انقلاب کے بعد دین اسلام، پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ کو نئے انداز سے متعارف کروایا اور دین کا روش چہرہ دنیا والوں کے سامنے رکھا۔ امام خمینی (قُدِّسَ سِرُّہُ) رسول االلہ صلی اللہ علیہ و آلہ کو معاشرتی مصلح سمجھتے تھے۔ امام خمینی (رح) سیاسی پہلو جس طرح سے دیکھتے تھے اسی طرح دین عرفان و روحانیت کو بھی دیکھتے تھے اس امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی کے ذریعے مجھے یہ پتہ چلا کہ دین و سیاست میں جدائی نہیں ہے انقلاب کے بعد معلوم ہوا کہ اسلام محمدی اور اسلام آمریکائی دو الگ اسلام ہے امام خمینی (رح) نے مُجھکو اسلام محمدی اور اسلام امریکائی سے آشنائی کرائی انقلاب اسلامی جب رونما ہوا تو امام خمینی(رح) نے طاغوت کے خلاف مبارزہ کیا تو ہم کو امام نے بتایا کہ اپنے وقت کے ظالم و جابر حکومت کے خلاف کس طرح قیام اور مبازرہ کرنا چاہیے اس طرح امام نے ہم کو نہضت کا سفر کرنا سکھایا اب تک تو مجھے یہ جملہ اور یہ طریقہ انقلاب اسلامی سے پہلے کسی نے نہیں بتایا وہ تو امام خمینی (رح) تھے جو کہ اہلبیت (ع) کی سیرت سے امام نے اِسکو زندہ کیا یہ اثر مجھ پہ ہوا...
 Amir Ali Karachi. Pakistan
Assalam o Alaikum. Hum sab ghar walon ki taraf se program Naseem e Zindagi aur Sahar Tv k saray afraad aur puri Iran Awam ko Iran ki Azaadi ki 40 we Sagirah Ashrah e Fajr buhat buhat Mubarak
Irani Awaam k saath saath hum b buhat khush hain k Iran apni Azaadi ki 40 we Salgirah bana raha hai kiyun k sazishi hukamatain ye dawa kar rahi thi k is baar Iran 40 we salgirah nahi mana sakay ga lakin un k saray daway khak mai mil gaay. Allah Iran par apni barkatain nazil farmata rahay ga. Inshallah. Aameen.
آپ کے پیغامات ! ( حصہ دوم )


نوٹ : پیغامات کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم نے صفحات کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے-
 

ٹیگس