-
انقلابی یادیں! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ایران میں ۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب، کامیابی سے ہمکنار ہوا، وہی کامیابی کہ جو ایرانی عوام کی بے نظیر جانفشانیوں کے ساتھ ساتھ اپنے قائد سے انکی مکمل حمایت و وفاداری کی مرہون منت تھی۔
-
اگر انقلاب اسلامی نہ ہوتا تو آج نیل تا فرات کا صیہونی خواب پورا ہو چکا ہوتا!
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا، امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری و ساری ہے!
-
ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ
-
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
-
آپ کے پیغامات ! ( حصہ دوم )
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ " محترم ناظرین کےخیالات پیش خدمت ہیں
-
سامراج کا شیرازہ بکھرا، انقلاب اسلامی کی چالیسویں بہار
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ بڑے ہی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔ صبح 9 بجے سے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے انقلابی عوام نے بھرپور شرکت کی ۔
-
ایرانی انقلاب اور عقیدہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ایران کا اسلامی انقلاب مخالف محاذ کے نظریات کے طور پر شیعہ نظریات کا نتیجہ ہے ۔
-
ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸منصور معدل ایک ایرانی تجزیہ نگار اور دانشور ہیں ۔
-
ترانہ - خمینی بت شکن کا راستہ ہے حق کا راستہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰مداح - سید علی دیپ رضوی
-
آپ کے پیغامات ! ( حصہ اول )
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ " محترم ناظرین کےخیالات پیش خدمت ہیں