اس ملک کے حکام نے 110 ارب ڈالر کے اسلحے امریکہ سے خریدے ہیں! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353929-اس_ملک_کے_حکام_نے_110_ارب_ڈالر_کے_اسلحے_امریکہ_سے_خریدے_ہیں!_ویڈیو
قبیلۂ آل سعود نے مسلمان کشی کی غرض سے اسلحے خریدنے کے لئےامریکہ سے ایک سو دس ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔ سالانہ اربوں ڈالر تیل کی فروخت یا حج و عمرے کے ذریعے کمانے والا یہ قبیلہ اب تک مکہ و مدینہ سمیت اپنے ملک کے مختلف شہروں کی سڑکیں اس قابل نہیں کر پایا ہے کہ وہ گھنٹہ بھر کی تیز بارش کو تحمل کر سکیں۔عینی شاہدین کے مطابق اس سال موسم حج میں ایک گھنٹے سے کم کی بارش کے نتیجے میں مکۂ مکرمہ کی سڑکوں پر بھرے پانی نے سیلاب کی سی صورت پیدا کر دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴ Asia/Tehran